اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا دونوں ممالک (پاک چین) کے مابین مالیاتی تعاون کے ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ اس تاریخی اقدام سے پاکستان پہلی بار چین کی مقامی سرمایہ مارکیٹ تک پہنچ گیا ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیلی حملے میں حماس کے اعلیٰ عسکری کمانڈر عزالدین الحداد کی شہادت کا دعویٰ
غزہ: اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں فضائی حملے کے دوران حماس کے اعلیٰ ترین عسکری کمانڈر Izz al-Din al-Haddad شہید ہوگئے ہیں۔ تاہم حماس کی جانب سے اس دعوے کی تاحال کوئی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے علاقے مزید پڑھیں
کانگو میں ایبولا وائرس انسانوں کا دشمن بن گیا، 65 افراد ہلاک اور 246 متاثر
کن شاسا: جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کے تیزی سے پھیلتے ہوئے کیسز نے عالمی ادارہ صحت اور مقامی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اب تک اس مہلک وبا کے نتیجے میں 65 اموات ہو چکی ہیں اور 246 افراد متاثر ہیں۔ صوبہ ایتوری میں ایبولا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی کا نیا طوفان، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی کی شرح نے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، جس کے نتیجے میں عام شہریوں کا گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق حساس قیمتوں کے اشاریے میں سالانہ بنیادوں پر 14 اعشاریہ 52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک میں مزید پڑھیں
میلسی: ماں نے مبینہ طور پر تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، پولیس کی تفتیش جاری
میلسی: فتح پور کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں ایک گھر سے ماں اور اس کے تین بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے تینوں بچوں کو مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو جائز آمدن سے زائد اثاثے رکھنے والے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کا اختیار دیے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کے نظام کو جدید بنانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے مزید پڑھیں
ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور گرج چمک کا امکان
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید موسمی سرگرمیوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے گرج چمک، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ مختلف علاقوں میں شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی کی مزید پڑھیں
حدیقہ کیانی کے نام ایک اور بڑا اعزاز: فن موسیقی میں خدمات پر ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا
پاکستان کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی کو موسیقی کے میدان میں شاندار خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا، جس پر انہوں نے اسے اپنے فنکارانہ سفر کا ایک یادگار اور جذباتی لمحہ قرار دیا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ سول ایوارڈز کی باوقار تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ کی شہریت پر سوالات، کیا پنجابی سپر اسٹار نے بھارتی شہریت چھوڑ دی؟
پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا فن نہیں بلکہ شہریت سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں ہیں، جنہوں نے مداحوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا اور مختلف بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعوے سامنے آرہے ہیں کہ مزید پڑھیں
’’تھری ایڈیٹس‘‘ کی کہانی میں بڑی تبدیلی، ٹائم جمپ اور وکی کوشل کی انٹری
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تھری ایڈیٹس‘‘ کے سیکوئل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جس نے مداحوں میں ایک بار پھر زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس بار کہانی روایتی تسلسل کے بجائے ایک بڑے ٹائم جمپ اور بالکل نئے زاویے کے ساتھ پیش کی جائے گی۔ مزید پڑھیں