امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں زیر تعمیر بال روم کی لاگت سے متعلق سوال کرنے والی خاتون صحافی کو سخت جواب دیتے ہوئے احمق قرار دے دیا۔ چین کے دورے پر روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ بال روم کا سائز دگنا کیا گیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
تہران اور گردونواح میں رات بھر زلزلے کے متعدد جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس، امدادی ادارے الرٹ
ایران کے دارالحکومت تہران اور شمالی صوبے مازندران سے ملحقہ علاقوں میں ایک ہی رات کے دوران زلزلوں کے متعدد جھٹکوں نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا، جبکہ مختلف علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل کر کھلے مقامات کی جانب دوڑتے نظر آئے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق رات بھر وقفے وقفے مزید پڑھیں
10 مئی احتجاج کیس کا فیصلہ: پی ٹی آئی رہنما عرفان سلیم سمیت 74 ملزمان کو بری کر دیا گیا
پشاور کی سیشن عدالت نے 10 مئی 2023 کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عرفان سلیم سمیت 74 افراد کو بری کر دیا ہے، جس کے بعد کیس قانونی طور پر اختتام کے قریب پہنچ گیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج فراز احمد نے کیس کی مزید پڑھیں
کوہاٹ میں خودکش بمبار کوروکنے والے کو ستارہ شجاعت عطا،ایوارڈشہید لیاقت کی والدہ نے وصول کیا
اسلام آباد: حکومت پاکستان نےکوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے بہادر شہری لیاقت علی شہید کو ستارہ شجاعت سے نواز ا۔ ستارہ شجاعت پاکستان کا دوسرا بڑا سول اعزاز برائے بہادری ہے جسےقوم کےبہادر سپوت لیاقت علی شہیدکا ایوارڈ ان کی والدہ نے وصول کیا، لیاقت علی کے اہلخانہ کو مزید پڑھیں
لاہور؛ بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار، فوٹیج بھی سامنے آگئی
لاہور: چوہنگ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی مویشی چور گینگ کے 3 کارندے گرفتار کر لیے۔ پولیس نے شاہ پور مویشی منڈی کے قریب چھاپہ مار کر مسلح ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان میں غلام مصطفیٰ، محمد عثمان اور محمد حسین شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ بھینس، کٹی مزید پڑھیں
کراچی کے ترقیاتی و بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کیلئے 10 ارب روپے سے زائد فنڈز منظور
کراچی کے بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل اور خستہ حال بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے سندھ حکومت نے بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے جبکہ شہر میں سڑکوں، ٹرانسپورٹ نظام اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے 10 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
آبادی کنٹرول کرنے والے صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ میں خصوصی مراعات ملیں گی
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تجویز پیش کی ہے کہ آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کو قومی مالیاتی ایوارڈ میں خصوصی مراعات دی جائیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ملکی وسائل کے بہترین استعمال اور پائیدار ترقی کے لیے آبادی کو متوازن رکھنا ضروری مزید پڑھیں
نیتن یاہو کے پاکستان پر الزام کو تعریف کے طور پر لینا چاہیے: دفاعی تجزیہ کار
دفاعی تجزیہ کار ائیر وائس مارشل (ر) اعجاز محمود نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی جانب سے پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات کو دراصل پاکستان کی صلاحیتوں کے اعتراف کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا مزید پڑھیں
راولپنڈی، بچوں سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی پولیس نے دو بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کے دوران کمسن بچوں سے زیادتی کی کوشش اور نازیبا حرکات کرنے والے شخص مزید پڑھیں
پاسپورٹ رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ ویزا فری ممالک کی فہرست سامنے آگئی
پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ جاری کرنے والے ادارے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے رواں ماہ کے لیے بین الاقوامی پاسپورٹ رینکنگ جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ تنزلی کے باوجود 30 ممالک میں ویزا فری سہولت کا حامل ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس مئی 2026 میں پاکستانی پاسپورٹ میں مزید پڑھیں