یوٹیوبر رجب بٹ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پاکستان کے متنازع یوٹیوبر رجب بٹ کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم قانونی ریلیف مل گیا، جہاں عدالت نے ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے فوری طور پر نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں

’ہر طرف سے الزامات سہتا ہوں‘، دلجیت دوسانجھ نے تنازعات پر خاموشی توڑ دی

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے کینیڈا ٹور کے دوران پیش آنے والے سیاسی تنازعات، خالصتان سے متعلق نعروں اور مسلسل تنقید پر پہلی بار کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں، مختلف الزامات ان کا پیچھا کرتے ہیں، لیکن اس مزید پڑھیں

اداکارہ نمرہ خان نے نکاح کی تصاویر شیئر کردیں، دلہے کا چہرہ سامنے آگیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے گزشتہ دنوں اپنی دوسری شادی کی اطلاع دی تھی، لیکن دلہا کا چہرہ ظاہر نہیں کیا تھا، جس کی وجہ سے مداحوں میں تجسس تھا۔ لیکن اب نمرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں دلہے کا چہرہ میں دیکھا مزید پڑھیں

چین میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا:21افراد ہلاک

ہنان : چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 61 زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکہ گزشتہ روز لیو یانگ شہر کی فیکٹری میں ہوا جسے آتش بازی کی صنعت کا ایک اہم مرکز سمجھا جاتا مزید پڑھیں

مولانا ادریس کے قتل کے خلاف شدید احتجاج کا اعلان

پشاور:جمعیت علمائے اسلام ف نے شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت پر کل بروز بدھ صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔  جے یو آئی ف کے اہم رہنما اور سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے پشاور میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مولانا شیخ ادریس نماز کے بعد درس قرآن دے کر مزید پڑھیں

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے گزشتہ رات ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں خطے کی مجموعی تازہ صورتحال اور پاکستان کی جانب سے امن و استحکام کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تبادلہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ آندریاس موٹزفیلٹ کراوک نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے خطے اور اس سے باہر امن مزید پڑھیں

2025 میں پاکستان میں 470 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں، انسانی حقوق پر سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان میں سال 2025 کے دوران صنفی تشدد کے واقعات میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ خواتین کے خلاف سائبر ہراسگی کے 2,586 کیسز رپورٹ ہوئے اور 470 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی، مزید پڑھیں

آپریشن راہِ حق بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل، ایم کیو ایم نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی

کراچی: آپریشن ’’راہِ حق بنیان مرصوص‘‘ کو ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ قرارداد ایم کیو ایم رکن اسمبلی مہیش کمار ہاسیجا نے جمع کروائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق پاکستانی شہریوں اور افواجِ پاکستان کے جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے ملک مزید پڑھیں

کفایت شعاری مہم: ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے تحت ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری ملکیتی نیشنل گرڈ کمپنی کی درخواست پر جواب طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں