عرب موسیقی کی عظیم آواز خاموش، ہانی شاکر انتقال کر گئے

مصر کے نامور گلوکار ہانی شاکر طویل علالت کے بعد 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جس سے عرب موسیقی کی دنیا سوگوار ہو گئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانی شاکر کافی عرصے سے صحت کے پیچیدہ مسائل کے باعث فرانس میں زیر علاج تھے۔ ابتدائی طبی بہتری کے باوجود ان کی مزید پڑھیں

حج پروازیں جاری؛ 36 ہزار 943 پاکستانی حجازِ مقدس پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان سے حج پروازوں کے ذریعے عازمین کی سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق  اب تک 126 پروازوں کے ذریعے 32 ہزار 454 عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب پہنچ چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 489 پرائیویٹ عازمین حج بھی حجازِ مقدس پہنچے ہیں۔ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فوجی چوکی پر بارود سے بھری گاڑی کا ناکام خودکش حملہ، سات شہری زخمی

وانا: جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کے ناکام خودکش حملے میں سات شہری زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں خوارج بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے آئے، پاک فوج کے ہائی الرٹ دستے کی بروقت کارروائی کے باعث گاڑی مزید پڑھیں

امریکا کا اعتماد سازی اقدام، ایرانی جہاز کے 22 اہلکار پاکستان منتقل

اسلام آباد: امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق عملے کے تمام افراد گزشتہ رات پاکستان پہنچے، جنہیں آج باضابطہ طور پر ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے مزید پڑھیں

کینیڈا میں دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں خالصتان حامیوں کا احتجاج، شو کچھ دیر کے لیے رک گیا

بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کو کینیڈا کے شہر کیلگری میں اپنے لائیو کنسرٹ کے دوران غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، جب خالصتان کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔ اوورا ٹور کے دوران بڑی تعداد میں موجود مظاہرین خالصتان کے جھنڈے لہراتے مزید پڑھیں

کپل شرما کے کینیڈا کیفے کے قریب فائرنگ، قتل کی دھمکیاں دی گئیں

بھارتی کامیڈین و اداکار کپل شرما کے کینیڈا میں قائم کیفے کے قریب مبینہ فائرنگ اور قتل کی دھمکیوں کی اطلاعات نے سوشل میڈیا پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برٹش کولمبیا کے شہر سرے میں واقع ایک قریبی آؤٹ لیٹ کے نزدیک فائرنگ کا واقعہ رپورٹ ہوا، جبکہ بعض سوشل مزید پڑھیں

اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کی خوشخبری سنا دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنی زندگی کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے دوسری شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا، جس کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی نمرہ خان مزید پڑھیں

علی ظفر ہتکِ عزت کیس، میشا شفیع کو نظرثانی اپیل میں جزوی ریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت دعوے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے میشا شفیع کی اپیل پر سیشن کورٹ کے 50 لاکھ روپے ہرجانے کے فیصلے کو مشروط طور پر معطل کر دیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد نے میشا شفیع مزید پڑھیں

راہول گاندھی کے ساتھ شادی کی افواہیں؟ کنگنا رناوت کا ردعمل آگیا

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ اور سیاست میں سرگرم کنگنا رناوت نے کانگریس رہنما راہول گاندھی سے متعلق اپنی مبینہ شادی کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور گمراہ کن پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ حالیہ دنوں بھارتی سیاست میں مختلف سیاسی شخصیات کے گرد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا بحیرۂ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو امداد فراہم

پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ریسکیو آپریشن شروع کر رکھا ہے، جس کے دوران  ایم وی گوتم  پر سوار 6 بھارتی اور ایک انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق عمان سے بھارت جانے والے اس جہاز میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے مزید پڑھیں