روس میں پابندی کی شکار فلم کا آسکر ایوارڈ امریکا میں غائب، وجہ بھی سامنے آگئی

روس میں پابندی کی شکار فلم ‘مسٹر نوبڈی اگینسٹ پوٹن’ کو ملنے والا آسکر ایوارڈ امریکا کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر خطرناک قرار دیا گیا، جس کے بعد حیرت انگیز طور پر غائب ہوگیا تاہم ہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد ایئرلائن نے برآمد کر لیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ایئرپورٹ مزید پڑھیں

ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل دوسری عدالت منتقلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹِک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرنے کے حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔  عدالت کی جانب سے ٹرائل کورٹ کے جج پر جانبداری اور بدتمیزی مزید پڑھیں

میرے ایک میسج نے ایک عورت ذات کو مشہور کردیا، رجب بٹ کا لاریب ملک پر طنز

اپنی ذاتی زندگی، خاص طور پر طلاق کے معاملے کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک اور نئے تنازعے کا شکار ہو گئے ہیں۔ حال ہی میں فیشن اور لائف اسٹائل انفلوئنسر لاریب ملک کی رجب بٹ سے متعلق ایک پوسٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ چند مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین کے ہاں بچی کی پیدائش

بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ دوسری بار والد بن گئے ہیں۔   مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین اور ریئلٹی شو اسٹار منور فاروقی دوسری بار والد بن گئے ہیں، ان کی اہلیہ مہزبین کوٹ والا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جو مزید پڑھیں

کراچی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جلسے میں تبدیل، بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

کراچی: شہر کے علاقے ملیر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا صبر جواب دے گیا مختلف علاقوں کے مکینوں نے ماڈل کالونی میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملیر ماڈل کالونی، کھوکھراپار، جعفر طیار سوسائٹی، ملیر سٹی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت 3 مئی 2026 پر پیغام

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر اپنے ایک پیغام میں کہ کہ پاکستان اور دنیا بھر کے صحافی، کالم نویس، رپورٹرز، مدیران، براڈکاسٹنگ اورصحافت سے وابستہ تمام افراد کو انکی بے لوث خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافت سے وابستہ مزید پڑھیں

برطانیہ : یہودیوں پر تشدد کیخلاف قوانین میں تبدیلی

لندن: برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ ایسے فلاحی اداروں کو بند کرنے کے لیے سخت قوانین متعارف کرائیں گے جو یہود مخالف انتہا پسندی کو فروغ دیتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نفرت پھیلانے والوں کا ملک میں داخلہ روکا جائے گا۔ مذکورہ صورتحال سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: درپہ خیل میں قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے درپہ خیل میں مقامی قبائل اور فتنہ الخوارج کے درمیان شدید جھڑپ کے نتیجے میں 5 دہشت گرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہریوں کو بھی جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان کے مطابق واقعہ درپہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں میں پانی کےبہاؤ میں تیزی، مظفرآباد میں الرٹ جاری

مظفرآباد: مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق پانی کا بہاؤ بڑھنے سے طغیانی کا خدشہ ہے، ایس ڈی ایم نے ڈپٹی کمشنرز کو انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی، ضلعی انتظامیہ دریاؤں اور مزید پڑھیں

عفت عمر کی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو

معروف ٹی وی میزبان وماڈل عفت عمر نے پہلی بار اپنی مالی مشکلات اور رنگت سے جڑی مشکلات پر کھل کر گفتگو کی۔  پاکستانی ماڈل، میزبان اور اداکارہ عفت عمر نے ایک حالیہ انٹریو میں  اپنے ماضی، مالی مشکلات اور ظاہری رنگت سے متعلق درپیش مسائل پر کھل کر اظہار کیا۔  عفت عمر نے بتایا کہ مزید پڑھیں