اسلام آباد: سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نے 25 کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان نے علی ظفر کو کس سپر ہٹ گانے کی خود پیشکش کی تھی؟
پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر نے بالی ووڈ سے متعلق ایک دلچسپ یاد تازہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم کے مشہور گانے ’’دردِ ڈسکو‘‘ کے لیے منتخب کرنے کی خواہش ظاہر کی گئی تھی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں علی ظفر مزید پڑھیں
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 716ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مزید پڑھیں
کراچی؛ پیدل چلتے مسلح ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
کراچی: جہانگیرروڈ کے قریب پیدل چلتے مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرارہو گئے ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار شہری گلی میں رُکتا ہے اور علاقے میں موجود ایک مزید پڑھیں
نورا فتیحی کے ساتھ متنازع گانا، سنجے دت نے معافی مانگ لی
بالی ووڈ کے سینئر اداکار سنجے دت نے متنازع گانے ’’سرکے چنر تیری سرکے‘‘ کے بول پر اٹھنے والے تنازع کے بعد باضابطہ معذرت کرلی۔ نیشنل کمیشن برائے خواتین کے سامنے پیشی کے دوران اداکار نے نہ صرف اپنے مؤقف کی وضاحت کی بلکہ سماجی ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے قبائلی برادری سے تعلق مزید پڑھیں
اے آئی خطرے کے بڑھتے اثرات، ٹیلر سوئفٹ کا بڑا اقدام
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اے آئی خطرے کے بڑھتے اثرات کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔ مشہور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی آواز اور شناخت کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 36 سالہ پاپ اسٹار نے مزید پڑھیں
سجاد علی نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی
نامور پاکستانی گلوکار سجاد علی گزشتہ چند برسوں سے پاکستان میں مقیم نہیں، اور اس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ سجاد علی پاکستان کے مشہور گلوکار اور لیجنڈری فنکار ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 90 کی دہائی میں کیا اور بعد میں ملک کے سب سے بڑے ٹیلنٹس میں مزید پڑھیں
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے نام کا ماسک پہن کر کنسرٹ میں شرکت
پاکستانی شوبز کی مقبول ترین شخصیت ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، جب ہانیہ عامر نے امریکا میں عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ میں شرکت کرکے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ ہانیہ عامر نے خود کو ہجوم کی نظروں سے مزید پڑھیں
دوسری خوشخبری کے بعد دیپیکا پڈوکون کی پہلی عوامی جھلک
بالی ووڈ کی سپر اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری بار والدین بننے کے اعلان کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر ایک ساتھ جلوہ گر ہو کر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ستاروں کو 28 اپریل کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، جہاں یہ جوڑی حمل کی مزید پڑھیں
امریکا دیگر ممالک پر دباؤ ڈالنے کے قابل نہیں رہا: ایران
ایران نے امریکا کے عالمی کردار پر سخت تنقید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن اب اس پوزیشن میں نہیں رہا کہ وہ خودمختار ریاستوں پر اپنی مرضی مسلط کر سکے، بدلتے ہوئے عالمی حالات نے امریکا کی وہ حیثیت کمزور کر دی ہے جس کے تحت وہ دیگر ممالک کو اپنی پالیسیوں کا مزید پڑھیں