شادی کس عمر میں کرنی چاہئے؟ مہر النساء کا لڑکیوں کو مشورہ

پاکستانی اداکارہ مہرالنساء اقبال نے شوبز انڈسٹری سے وابستہ نوجوان لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے اہم مشورہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زندگی میں ہر چیز اپنے وقت پر بہتر لگتی ہے، اس لیے مناسب وقت پر شادی کر لینا ایک اچھا فیصلہ ثابت ہو مزید پڑھیں

اکشے کمار کے سنجیدہ مذاق نے جیکولین فرنینڈس کو خوفزدہ کردیا

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ایک دلچسپ مگر خوفناک تجربہ شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’ہاؤس فل‘ کی شوٹنگ کے دوران اکشے کمار کے ایک مذاق نے انہیں شدید خوف میں مبتلا کر دیا تھا۔ یہ انکشاف اکشے کمار کے ریئلٹی شو ’وہیل آف فارچون‘ کی آخری قسط میں سامنے آیا، مزید پڑھیں

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ، میشا شفیع نے ایک اور اپیل دائر کردی

گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی جانب سے ایڈووکیٹ ثاقب جیلانی نے اپیل دائر مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں ایران جنگ پر اختلافات، نائب صدر کو پینٹاگون کی بریفنگز پرتحفظات

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری آٹھ ہفتوں پر محیط جنگ میں شکست کے بعد اب وائٹ ہاؤس کے اندر سے بھی متضاد آوازیں سامنے آنے لگی ہیں جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے جنگ کی صورتحال سے متعلق پینٹاگون کی بریفنگز پر سنجیدہ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی جریدے دی مزید پڑھیں

ایران کے پاس کئی سالوں تک جنگ کے لیے میزائل اور ڈرون کے ذخائر کا انکشاف

تہران: سینئر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے واضح کیا ہے کہ ایران کے پاس دشمن کے خلاف سالوں تک جنگ کیلیے میزائل اور ڈرون کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ علاؤ الدین بروجردی نےمیڈیاکو بتایا کہ ہم نے ابھی تک اپنی خفیہ صلاحیتیں ظاہر مزید پڑھیں

کارکردگی بتانے کےلیےبہت کچھ ہے،ن لیگ جب بھی اقتدارمیں آئی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس اپنی کارکردگی بتانے کے لیے بہت کچھ موجود ہے اور مسلم لیگ (ن) کو جب بھی اقتدار میں آئی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران مریم اورنگزیب کی تقریر کے موقع پر ایوان مزید پڑھیں

ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث 5000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند

ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ عالمی حالات کے باعث ایل این جی کی عدم دستیابی سے 5000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہو رہی۔  ترجمان نے 27 اپریل کو رات پیک اوقات میں بجلی کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ تربیلا ڈیم سے پانی سے اخراج میں رات کے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا چین میں ماؤزے تنگ کے آبائی شہر اور تاریخی مقامات کا دورہ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین میں انقلابی رہنما ماؤزے تنگ کے آبائی اور تاریخی شہر شاؤشان کا دورہ کیا اور چیئرمین ماؤ زے تنگ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے صوبے ہونان کے شہر شاؤشان میں عظیم انقلابی رہنما چیئرمین ماؤ زے تنگ کے آبائی شہر مزید پڑھیں

انٹر پول سے ملک ریاض اور بیٹے علی ریاض کے ریڈ وارنٹ

اسلام آباد:انٹر پول نے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے۔ چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کو واپس لانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت سے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای مزید پڑھیں