امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عالمی حالات، خطے مزید پڑھیں

فضا علی لائیو شو میں شوہر کیساتھ غیراخلاقی حرکت پر مشکل میں پھنس گئیں

پاکستانی اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت پر قانونی مشکل میں پھنس گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد نواز ڈاہری ایڈووکیٹ نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں میزبان اور مہمان کی جانب سے نازیبا حرکات پر چیئرمین پیمرا کو شکایت جمع کردی۔ مزید پڑھیں

آشا بھوسلے کی موت کی وجہ کیا بنی؟ ڈاکٹرز نے انکشاف کر دیا

لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کے انتقال نے نہ صرف موسیقی کی دنیا کو سوگوار کر دیا بلکہ ایک سنہری دور کے خاتمے کا احساس بھی جگا دیا۔ 12 اپریل 2026 کو ان کے انتقال کی خبر سامنے آئی، جس نے مداحوں کو غم میں مبتلا کر دیا۔ وہ حال ہی میں ارجن ٹنڈولکر کی شادی مزید پڑھیں

لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی حالیہ وائرل آن ایئر لمحے پر ہونے والی تنقید کے بعد سامنے آ گئیں اور اپنے مؤقف کی وضاحت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس غیر اخلاقی کلپ پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا، جس کے بعد فضا علی نے خاموشی مزید پڑھیں

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی، الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 17 اور 18 اپریل کے دوران شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب، مغربی خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں آندھی، گرج مزید پڑھیں

پاکستان، ترکیہ، سعودیہ اور مصری حکام کا اجلاس، نئے 4 فریقی اتحاد کے ڈھانچے کی حتمی تجاویز تیار

اسلام آباد: پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب خاموشی سے لیکن مستقل مزاجی کے ساتھ ایک نئے 4فریقی ڈھانچے کو باقاعدہ شکل دینے کی جانب بڑھ رہے ہیں کیونکہ مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے ہونے والی تبدیلیاں اہم علاقائی ممالک پر سفارت کاری اور سیکیورٹی پر زیادہ قریبی ہم آہنگی پیدا کرنے کا دبائو ڈال مزید پڑھیں

بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ کے جواب میں ’میرا لیاری‘ ریلیز کیلئے تیار

بھارتی پروپیگنڈا فلم ’دھرندھر‘ کے جواب میں لیاری کا مثبت اور حقیقی چہرا دکھانے کے لیے فلم ’میرا لیاری‘ کا پریمیئر یوکے اشین فلم فیسٹیول میں ہوگا۔  بھارتی باکس آفس پر ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی متنازع فلم ’دھرندھر‘ کے جواب بنائی گئی فلم ’میرا لیاری‘ میں کراچی کے شہر کا حقیقی اور مثبت چہرا دکھایا مزید پڑھیں

وائرل بھارتی کامیڈین سمے رائنا کی دولت کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف

بھارت کے نامور کامیڈین سمے رائنا ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں اور اب ان کی دولت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔  سوشل میڈیا پر ایک بار پھر سمے رائنا کا چرچا ہے، مگر اس بار منفی انداز میں نہیں بلکہ ان کے کامیڈی اسپیشل ’اسٹل الائیو‘ کی ویڈیو جاری مزید پڑھیں

راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں کام کیوں نہیں کیا؟

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے ایک پرانا راز کھولتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مشہور فلم اوم شانتی اوم میں کام کیوں نہیں کیا؟ ایک حالیہ انٹرویو میں راجپال یادیو نے انکشاف کیا کہ اس فلم کی پروڈکشن بابی چاؤلہ سنبھال رہے تھے، جنہوں مزید پڑھیں

اداکارہ تریشا کرشنن کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن کے چنئی میں واقع گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے شوبز حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تمل ناڈو کے ڈی جی پی کنٹرول روم کو ایک ای میل موصول ہوئی، مزید پڑھیں