ثنا یوسف قتل کیس؛ ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد، ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ٹرائل کورٹ پر عدم اعتماد کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم عمر حیات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے عمر حیات کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار وکیل اور سٹیٹ کونسل عدالت پیش ہوئے جب کہ مدعی مقدمہ کی مزید پڑھیں

دباؤ کے باوجود برطانیہ کا ایران جنگ میں شامل ہونے سے انکار

لندن : برطانیہ نے ایران سے جاری کشیدگی کے تناظر میں جنگ کا حصہ بننے سے ایک بار پھر واضح انکار کر دیا ہے جبکہ برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے پارلیمنٹ میں دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیئر مزید پڑھیں

بند مُٹھیاں لے کر مذاکرات نہیں ہوسکتے، جنگ بندی کا موقع ضائع نہ کیا جائے، رجب طیب اردوان

انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران سے جنگ بندی مذاکرات کو آگے بڑھانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بند مُٹھیاں لے کر بات چیت نہیں کی جا سکتی، اس لیے موجود موقع سے فائدہ اٹھانا ضروری ہے۔ انقرہ میں حکمراں جماعت کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک ایک پائی کا حساب دینا ذمہ داری ہے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس کے موقع پر اوور انوائسنگ کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹی مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران آمد پربےحد خوش ہیں،عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل کی تہران آمد پرخوشی کا اظہار۔فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے بدھ کے روز تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ کا خصوصی پیغام سانے ٓیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پرکیے گئے ٹوئٹ میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ “ہم فیلڈ مارشل منیر مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل وگیس کا نیا بڑا ذخیرہ دریافت

اسلام آباد: پاکستان میں تیل وگیس کی سب سے بڑی دریافت ملک وقوم کے لئے بڑی خوشخبری ہے ۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) نے توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کے لیے بڑی خوش خبری سنائی ہے جہاں او جی ڈی سی نے نشپا بلاک کے براگزئی ایکس-1 کنواں سے تیل مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ عدالت نے حمزہ علی عباسی کی بہن کی گرفتاری سے روک دیا

معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ٹاکر ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانتوں میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی۔  اسپیشل جج سینٹرل ہمایوں دلاور نے کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ کا چالان جمع کروا دیا۔  یاد رہے کہ ایف آئی مزید پڑھیں

سمے رائنا کو امیتابھ پر طنز کرنا مہنگا پڑگیا، راکھی ساونت کی سخت وارننگ

نامور بھارتی کامیڈین سمے رائنا نے اپنے حالیہ اسٹینڈ اپ میں لیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو روسٹ کیا تھا جس پر ان کے بیٹے سمیت دیگر شخصیات کی جانب سے کامیڈین کے خلاف آواز اٹھائی جارہی ہے۔  بھارت کے نوجوان اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا نے یوٹیوب پر شروع کیے گئے اپنے شو مزید پڑھیں

فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے

پاکستان کے دو بڑے سپرسٹارز فواد خان اور عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پردکھائیں دیں گے اور مداحوں کو اس میگا پراجیکٹ کے حوالے سے کو شدت سے انتظار ہے۔   فواد خان اور عائزہ خان پاکستان کے معروف اداکار ہیں جو اپنی دلکش شخصیت اور متعدد ہٹ پروجیکٹس کے لیے جانے جاتے ہیں۔ فواد خان مزید پڑھیں

’دو ٹکے کی دھرندھر‘: بالی ووڈ کے پروپیگنڈا کا کچا چٹھا، حقیقت یا سستی ڈرامہ بازی؟

ایکسپریس ایکسلوزیو کی تازہ ترین پوڈ کاسٹ میں بھارتی فلم ’دھرندھر 2‘ کے حوالے سے بالی ووڈ کے اسکرپٹ میں موجود تضادات اور تکنیکی خامیوں کو بے نقاب کردیا ہے۔ فلمی نقاد آفتاب خان کا کہنا ہے کہ یہ فلمیں سینما سے زیادہ کسی ’ایجنڈے‘ کے تحت را (RAW) کے دفتر میں تیار کی گئی مزید پڑھیں