بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لو اینڈ وار‘ 21 جنوری 2027 کو ریلیز کی جائے گی جس میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشال مرکزی کردار ادا کریں گے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل اپنی رومانوی ایکشن فلم مزید پڑھیں
زمرہ:
رمشا اور خوشحال خان کی شادی، اداکارہ نے انسٹاگرام پر نام میں تبدیلی کرلی
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اس وقت سب سے زیادہ چرچا رمشا خان اور خوشحال خان کی مبینہ شادی کا ہے، اور سوشل میڈیا پر ایک چھوٹی سی تبدیلی نے اس خبر کو آگ کی طرح پھیلا دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پروفائل پر نام تبدیل کرکے ’’رمشا خان خٹک‘‘ رکھ دیا اور مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی
لاہور: پنجاب میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت بسوں کے 3560 ٹرپ کے پیش نظر وزیراعلیٰ مریم نواز نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آگاہ کیا گیا کہ فری ٹرانسپورٹ کے تحت 21 روٹس پر اب تک مزید پڑھیں
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی سفارتی حکمت عملی قابلِ تعریف ہے، جلیل عباس جیلانی
اسلام آباد: سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ موجودہ قیادت کی سفارتکاری غیر معمولی ہے اور اس جیسے مؤثر اقدامات انہوں نے اپنی پوری سفارتی زندگی میں کم ہی دیکھے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جلیل عباس جیلانی نے بتایا کہ ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد مزید پڑھیں
تربیلا اور منگلا سے پانی کا اخراج بڑھ گیا، پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ
اسلام آباد: ملک بھر میں ڈیموں سے پانی کے اخراج میں اضافے کے بعد بجلی کے شارٹ فال میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور اب یہ فرق 3 ہزار میگاواٹ تک محدود رہ گیا ہے۔ حکام کے مطابق موسم میں بہتری کے باعث بجلی کی مجموعی طلب میں بھی نمایاں کمی دیکھی جا رہی مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ مدرسے کے معلم کی 13 سالہ طالبعلم سے مبینہ زیادتی ، مقدمہ درج
راولپنڈی کے تھانہ گنجنمڈی کے علاقے میں مدرسے کے معلم نے 13 سالہ طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، معلم کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپوں کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ نے بتایا کہ13 سالہ بیٹا ناولٹی سینما کے قریب مدرسے میں زیر مزید پڑھیں
اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عدالتی حکم پر بازیاب، شوہر پر تشدد کا الزام
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے حکم پر اینکر جمیل فاروقی کی اہلیہ عائشہ مسرت کو بازیاب کرا دیا گیا جبکہ انہوں نے اپنے شوہر پر حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا الزام عائد کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج عرفان اکرم کی جانب سے جانب سے جاری احکامات پر اینکر جیمل مزید پڑھیں
امریکی ناکہ بندی: پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
پاکستانی جھنڈے والے آئل ٹینکر نے کشیدہ صورتحال کے باوجود کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کرلی ہے، جسے موجودہ حالات میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ناکہ بندی کے بعد یہ پہلا جہاز ہے جو خام مال لے کر آبنائے ہرمز سے باہر مزید پڑھیں
کرشنا ابھیشیک اور گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا میں 14 سال بعد صلح
معروف بھارتی کامیڈین کرشنا ابھیشیک اور اُن کی مامی سنیتا آہوجا کے درمیان طویل عرصے سے جاری ناراضی بالآخر ختم ہوگئی۔ یہ صلح ایک ٹی وی شو کے سیٹ پر دیکھنے میں آئی، جہاں دونوں آمنے سامنے آئے تو ماحول نہ صرف خوشگوار رہا بلکہ ہنسی مذاق اور جذباتی لمحات سے بھی بھرپور تھا۔ دونوں مزید پڑھیں
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا مشہور ڈائیلاگ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا، مگر اس بار فلمی دنیا نہیں بلکہ عالمی سیاست کے میدان میں اس کا استعمال دیکھنے میں آیا۔ ممبئی میں قائم ایرانی قونصل خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس مزید پڑھیں