لبنان جنگ بندی: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خیر مقدم، خطے میں پائیدار امن کی امید

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کی جانب ایک اہم اور مثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی نہ صرف کشیدگی میں کمی کا باعث بنے گی بلکہ یہ خطے میں دیرپا امن مزید پڑھیں

معروف بھارتی گلوکار نے خفیہ شادی کرلی، دلہن کون ہے؟

معروف بھارتی گلوکار جوبین نوٹیال نے خاموشی سے اتراکھنڈ میں شادی کرلی اور یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنی بچپن کی دوست سے شادی کی ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال نے شادی کر لی ہے، مگر ایک ایسے انداز میں جس کی بہت سے لوگوں کو توقع نہیں مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی کی قیمت میں 26 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

 بھارتی ریفائنریز کی ایرانی تیل خریداری، ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع

ممبئی: بھارتی آئل ریفائنریز نے امریکی پابندیوں میں دی گئی عارضی رعایت کے تحت ایران سے خریدے گئے خام تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں شروع کر دی ہیں، جس کے لیے ممبئی میں قائم آئی سی آئی سی آئی بینک کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت عالمی توانائی اور مالیاتی نظام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں سے خطے میں جنگ ٹل گئی: ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ خطے میں حالیہ کشیدگی کے دوران جنگ بندی کے قیام میں وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں نے اہم کردار ادا کیا اور اس پیش رفت کو محض وقتی وقفہ نہیں بلکہ امن کے ایک سنہری موقع کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ انطالیہ ڈپلومیسی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بحالی پر وفاقی وزیر کا خیر مقدم، پاکستان کا کردار عالمی کامیابی قرار

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ تجارتی جہازوں کے لیے کھولنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور خطے میں امن کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ پیش مزید پڑھیں

پٹرول سستا نہ کرنے پرعوام میں شدید غم و غصہ

لاہور:پٹرول سستا نہ کرنے پر ملک بھر کے عوام میں شدید غم و غصہ۔ عوام نے حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب عالمی مارکیٹ میں پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو حکومت فوری طور پر قیمتیں بڑھا دیتی ہے لیکن جب قیمتیں کم ہوتی ہیں تو حکومت برقرار رکھتی ہے مگر مزید پڑھیں

 اداکار شان کی بطور ڈائریکٹر فلم ’سائیکو‘ کے ٹیزر کی لانچنگ تقریب

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد کی بطور ڈائریکٹر فلم ’سائیکو‘ کے ٹیزر کی شاندار لانچنگ تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جہاں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تقریب میں فلم کے کو پروڈیوسر خواجہ راحت حسین، ڈائریکٹر و اداکار شان شاہد، اداکارہ میرا، پروڈیوسر صفدر مزید پڑھیں

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

عالمی ویڈیو اسٹریمنگ نیٹ ورک ’نیٹ فلکس‘ کی جانب سے اسٹرینجر  تھنگ کے ایک اور سیزن کی تیاری کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔  رپورٹس کے مطابق اسٹرینجرتھنگ کے پانچویں سیزن کے اختتام پر ملی بوبی براؤن (الیون) کو غائب ہوتے دیکھا لیکن ملی کے بوائے فرینڈ مائیک (فن وولفورڈ) اس پر یقین کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

جے ڈی وینس پاکستان آنے پر سوشل میڈیا پر چھاگئے، میمز نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے حالیہ دورہ اسلام آباد نے جہاں سفارتی حلقوں میں ہلچل مچائی، وہیں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے اس موقع کو مزاح کا رنگ دے کر یادگار بنا دیا۔ ایران کے ساتھ امن مذاکرات کے سلسلے میں ان کی آمد کے بعد انٹرنیٹ پر اے آئی سے تیار کردہ مزید پڑھیں