بھارت میں آتش بازی کاسامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ،16افراد ہلاک

تامل ناڈو: بھارتی ریاست میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی،حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی بھارتی ریاست گجرات میں آتش مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، نیتن یاہو

 تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی۔ بی بی سی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جو نہ صرف چیلنجز سے بھرپور ہے بلکہ اہم نتائج کا حامل بھی مزید پڑھیں

اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی

پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت نے نوجوان اداکارہ اریکا حق کے ساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بتادی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاشر وجاہت نے سوشل میڈیا پر اپنی اریکا حق کے درمیان قربت کی افواہوں پر وضاحت کردی۔  انہوں نے کہا کہ مداح اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو مزید پڑھیں

’’ میں نہیں بدلی‘‘ معافی مانگنے کے بعد فضا علی کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں۔ فضا علی نے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ایک بار پھر انکے شوہر انہیں کندھے پر اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ایک جذباتی انداز میں پیغام بھی مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری خوشخبری سنا دی، مداح خوشی سے نہال

بالی ووڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی دوسری خوشی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جوڑی نے اتوار 19 اپریل کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس کے ذریعے ایک منفرد اور پیاری پوسٹ کے ذریعے دوسرے حمل کی مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس؛ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہ پیش  کرنے کی درخواست منظور

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہ پیش  کرنے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر اور دیگر کو بطور گواہان پیش کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا مزید پڑھیں

امریکا واسرائیل کے جنگی جرائم کی وڈیو منظر عام پر، اقوام متحدہ بدستور خاموش تماشائی

تہران: امریکا واسرائیل کے جنگی جرائم کی وڈیو منظر عام پر آگئی، اقوام متحدہ امریکا و اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے بجائے بدستور خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے، ایران پر جاری جنگی صورتحال کے دوران ایک اسپتال پر حملے کی نئی اور پہلے نہ دیکھی گئی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس نے مزید پڑھیں

اسلام آباد و راولپنڈی میں ٹرانسپورٹ معطل، میٹرو بس سروس جزوی بند

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق دونوں شہروں میں ہر قسم کی مزید پڑھیں

بچوں میں ایڈز کے تیزی سے بڑھتے کیسز؛ شعبہ صحت کی سنگین غفلت،اہم انکشافات

اسلام آباد: ملک میں بچوں کے حوالے سے ایڈز کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز میں شعبہ صحت کی سنگین غفلت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈز کے بڑھتے کیسز کے تناظر میں سابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک میں صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

روس اور بھارت کا فوجی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ

روس اور بھارت کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دونوں ممالک ایک دوسرے کے علاقوں میں محدود پیمانے پر فوجی تعیناتی کر سکیں گے۔ روسی میڈیا کے مطابق اس معاہدے کی مدت 5 سال ہوگی اور اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا مزید پڑھیں