خوشحال خان نے رمشا کے ساتھ شادی کی تصاویر شیئر کردیں، مداحوں کے لیے اہم پیغام

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی خوشحال خان اور رمشا خان نے بالآخر اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔ اداکار خوشحال خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کیں، جن کے بعد زیر گردش افواہیں حقیقت میں بدل گئیں۔ دلچسپ بات یہ رہی کہ شیئر کی مزید پڑھیں

ریما نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ بتادی

نامور اداکارہ ریما خان نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔  ریما خان ایک معروف پاکستانی اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں، وہ پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی تھیں اور اپنی خوبصورتی اور اسٹارڈم کی وجہ سے بے حد پسند کی جاتی تھیں۔ ریما خان نے اپنے کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی بہن نے فٹنس کوچ کیساتھ منگنی کرلی

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے ایشان مہرا کے ساتھ منگنی کرنے کا اعلان کردیا۔  شاہین بھٹ کے منگیتر ایشان مہرا نے اپنے انسٹاگرام پیچ پر دیرینہ ساتھی سے منگنی کا اعلان کیا، جوڑے نے یہ خوشخبری انسٹاگرام پر تصاویر کی ایک سیریز کے ذریعے شیئر کی۔ تصاویر میں شاہین اپنے منگیتر کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے) ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے  نے اگلے 12 سے 24 گھنٹوں کے ممکنہ موسمی صورتحال اور ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر مزید پڑھیں

واشنگٹن اور تہران میں کشیدگی کم کرنے کےلیے ابتدائی خاکہ تیار

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کے لیے ابتدائی طور پر خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان طویل کشیدگی میں کمی لانے کے لیےباضابطہ مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ شروع ہو چکا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی تنازعات کے مزید پڑھیں

ایران کی بحری قوت کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے: سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی مسلح فوج، بالخصوص بحریہ ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے مزید پڑھیں

کوہلی کی جانب سے تصویر لائیک کرنے پر جرمن ولاگر کا ردعمل آگیا

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی انسٹاگرام لائیک پر مداحوں کا ردعمل سامنے آنے کے بعد جرمن انفلوئنسر لزلیز کا بیان سامنے آگیا۔  بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی ایک بار پھر انسٹاگرام پر تصویر لائیک کرنے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ دراصل، کوہلی نے ایک جرمن انفلوئنسر لزلیز کی تصاویر پر مبنی مزید پڑھیں

اکشے کمار کا بیٹا کتنے روپے ماہانہ کی نوکری کررہا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنے بیٹے آرو بھاٹیا کے بارے میں ایسا انکشاف کیا ہے جس نے مداحوں کو چونکا دیا۔ جہاں عام طور پر اسٹار کڈز فلمی دنیا کا رخ کرتے ہیں، وہیں آرو بھاٹیا نے اس روایت سے ہٹ کر اپنا الگ راستہ چن لیا ہے۔ مزید پڑھیں

علی اصغر نے کپل شرما شو میں ’دادی‘ کا کردار کیوں چھوڑا؟

بھارتی کامیڈین اور اداکار علی اصغر نے بالآخر اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ انہوں نے مقبول پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ میں اپنے شہرۂ آفاق ’’دادی‘‘ کے کردار کو خیرباد کیوں کہا۔ علی اصغر کا کہنا ہے کہ اس کردار نے انہیں بے پناہ شہرت دی اور وہ گھر گھر میں ’’دادی‘‘‘ مزید پڑھیں

شوٹنگ کے دوران اداکارہ کے پرس سے ہزاروں روپے چوری

بالی ووڈ اداکارہ راشی کھنہ کی فلم شوٹنگ کے دوران وینٹی وین سے ہزاروں روپے چوری ہونے کی خبر نے پورے سیٹ پر ہلچل مچا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اپنے نئی پروجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اسی دوران ان کی ٹیم کے ایک رکن پر الزام لگا کہ اس نے وینٹی مزید پڑھیں