اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان بجلی کے مجوزہ ٹیرف میں ممکنہ تبدیلیوں پر مفصل بات چیت جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات میں خاص طور پر اس بات پر زور دیا جا رہا ہے کہ ٹیرف میں ردوبدل کا اضافی بوجھ متوسط اور کم مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی صحت پر کسی کو سیاست کرنے نہیں دوں گا، سہیل آفریدی
پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے تاحیات چیئرمین عمران خان کی صحت پر کسی بھی صورت سیاست نہیں ہونے دی جائے گی۔ انہوں نے اپنے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحت ان کی سیاست سے بڑھ کر اہمیت رکھتی ہے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا، وفاقی وزیر
کراچی: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نیا پاکستان کا دعویٰ کرتی تھی، انہوں نے پرانا بھی تباہ کردیا۔ حاجی کیمپ کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عازمین حج ملک کے مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی نئی سائنسی پیش گوئی
کراچی: پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق قیاس آرائیاں مزید تیز ہوگئی ہیں۔ قومی خلائی ادارے سپارکو نے بھی محکمہ موسمیات کے بعد چاند کی رویت کے حوالے سے اپنی سائنسی پیش گوئی جاری کی ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق نیا قمری چاند 17 فروری کو شام 5 بج کر ایک منٹ مزید پڑھیں
بنگلادیش انتخابات: شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کی نشست پر کامیابی حاصل کر لی
ڈھاکا: بنگلادیش کے قومی اسمبلی کے انتخابات میں جماعتِ اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے ڈھاکا-15 کے پارلیمانی حلقے سے شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔ الیکشن کمیشن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ شفیق الرحمان نے 85,131 ووٹ حاصل کر کے اپنے قریبی حریف بی این پی کے امیدوار شفیق الاسلام خان مزید پڑھیں
بھارت،بد بخت شرابی بیٹے نے ماں کا خون کردیا
فتح پور: بھارت میں بد بخت شرا بی بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میںمالوا تھانہ علاقے کے برمت پور گائوں میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ شراب کے پیسے دینے سے انکار پر بیٹے نے اپنی ماں کو ڈنڈے سے پیٹ کر قتل کر دیا۔ چیخ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج؛ پارلیمنٹ ہاؤس کے دروازے بند، ارکان اسمبلی کو باہر جانے سے روک دیا گیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل طور پر بند مزید پڑھیں
مرونل ٹھاکر 14 فروری کو رجنی کانت کے داماد سے شادی کررہی ہیں؟ اداکارہ کا ردعمل
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر نے اداکار دھنوش کے ساتھ ویلنٹائن ڈے پر شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی تھیں کہ مرونل 14 فروری کو دھنوش کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں، جس کے بعد مداحوں میں چہ مزید پڑھیں
عمران خان کی آنکھ خراب ہونے کا سن کر مشی خان رو پڑیں، ویڈیو وائرل
اداکارہ مشی خان اپنی صاف گوئی اور بے باک گفتگو کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر دکھائی دیتی ہیں، ان کی ایک تازہ وائرل ویڈیو نے اُن کے مداحوں کو بھی اشکبار کردیا۔ مشی خان اپنی ویڈیو میں آبدیدہ اور شکوہ کرتی نظر آئیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگئی اور مداحوں نے مزید پڑھیں
ادت نارائن کی پہلی بیوی عدالت پہنچ گئیں؛ سنگین الزامات عائد
بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ادت نارائن ایک بار پھر قانونی تنازع کی زد میں آ گئے اور اس بار مدمقابل ان کی اہلیہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادت نارائن کی پہلی اہلیہ رنجنا نے گلوکار کے خلاف ریاست بہار کے ضلع سپول کے خواتین پولیس اسٹیشن میں باضابطہ شکایت درج کرائی ہے۔ جس میں الزام عائد کیا مزید پڑھیں