صائمہ قریشی نے سنگل رہنے کے فائدے بتا دیے، مداحوں میں بحث

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد پسند کیا جاتا ہے، جبکہ وہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے اسلام مخالف اسرائیلی انفلوئنسر کا ویزہ منسوخ کردیا

 آسٹریلوی حکومت نے اسرائیل کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سیمی یہود کا ویزہ منسوخ کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر برائے داخلہ ٹونی برک نے بتایا کہ وہ نفرت پھیلانے والوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جو لوگ نفرت، تعصب اور سماجی تقسیم پھیلانے کے لیے مزید پڑھیں

امریکا‘ برفباری سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ‘ ہزاروں پروازیں منسوخ

واشنگٹن: امریکا میں شدید برفباری مسلسل جاری ہے۔ دوران برفباری میں مختلف جان لیوا حادثات رونما ہوئے ہیں، جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق برفباری کی وجہ سے مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 115 سے بڑھ کر 150سے بھی متجاوز مزید پڑھیں

 بھاٹی گیٹ واقعہ میں ہر سطح پر مجرمانہ غفلت، ذمہ داران کو سزا دی جائے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اور بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حادثے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر سطح پر مجرمانہ فعل ہوا ہے۔ مریم نواز نے اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جو انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کی وساطت سے دائر کی تھی۔ مزید پڑھیں

تعلیم، توانائی سمیت دیگر شعبوں کیلئے 66 ارب روپے فنڈز کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے خوراک، توانائی، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے لیے 66 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاسکو کے 5 لاکھ میٹرک ٹن ذخائر نیلام مزید پڑھیں

بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور شدید برفباری کے بعد معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ مختلف علاقوں میں سڑکوں کی بندش، بجلی کی معطلی اور خوراک و ایندھن کی قلت نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں مزید پڑھیں

پاکستان نیوی نے 14ویں کثیرالقومی کمبائنڈ ٹاسک فورس150 کی کمان سنبھال لی

کراچی: پاکستان بحریہ نے 14ویں مرتبہ کمبائنڈ ٹاسک فورس-150 کی کمان سنبھال لی۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) نیوی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (سی ٹی ایف-150) کی کمان سنبھال لی۔ کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ مزید پڑھیں

جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور مزید پڑھیں

بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں، احمد علی بٹ کی جاوید اختر پر تنقید

پاکستان کے نامور اداکار وکامیڈین احمد علی بٹ نے بھارتی مصنف وشاعر جاوید اختر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ بھارتیوں سے عزت کی توقع نہیں کرسکتے۔  احمد علی بٹ پاکستان کے معروف ٹیلی وژن اور فلمی فنکار ہیں، جو بے شمار صلاحیتوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز مزید پڑھیں