روس اور چین کی قیادت نے دفاعی اتحاد کے تحت ایران اور وینزویلا پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع اور چینی ہم منصب کے درمیان ویڈیو لنک پر رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے عالمی سکیورٹی کی بدلتی صورتحال پر گہری تشویش کا مزید پڑھیں
زمرہ:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی خبر درست نہیں: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی مبینہ پیشکش کی خبریں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں چیئرمین پی ٹی ائی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا مزید پڑھیں
سندھی شاعر آکاش انصاری کے قتل میں بیٹے کو سزائے موت
حیدر آباد:صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کی ایک عدالت نے سندھی زبان کے نامور شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کے قتل میں ان کے گود لیے ہوئے بیٹے شاہ لطیف کو سزائے موت سنائی ہے۔ حیدرآباد میں یہ قتل 15 فروری 2025 کی رات کو ہوا تھا۔ ڈاکٹر آکاش کی جھلسی ہوئی لاش ان کے فلیٹ مزید پڑھیں
معروف اداکارہ کا 12 سال کی عمر میں شادی کرنے کا اعتراف
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے کہا ہے کہ ان کی 12 سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی اور 14 سال کی عمر میں وہ ماں بن گئی تھیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) کی معروف اداکارہ جہان سلطانہ، جنہیں نوشابہ بی بی کے نام سے جانا جاتا ہے، مزید پڑھیں
اریجیت سنگھ کی گلوکاری چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی
بھارت کے نامور پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کی وجہ بالی ووڈ کے غیر منصفانہ معاوضے کے نظام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ فنکاروں کو مار رہے ہیں‘۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اریجیت سنگھ کی جانب سے بطور پلے بیک سنگر پرفارم کرنا چھوڑنے کے کے مزید پڑھیں
گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت
لاہور ہائی کورٹ نے نامور گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ٹرائل کورٹ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں اہم مزید پڑھیں
اجیت پوار کی حادثاتی موت پر بالی ووڈ کا اظہار افسوس
مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ کی موت مزید پڑھیں
برف میں گنگناتی ریما خان تنقید کی زد میں، ویڈیو وائرل
پاکستانی فلم و ٹی وی کی نامور اداکارہ ریما خان کی برفباری کے دوران گانا گاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے، جس نے مداحوں کے ساتھ ساتھ ناقدین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ اس مختصر کلپ کو اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر شیئر کیا، مزید پڑھیں
پاکستان میں سردی کی لہر اوربرفباری ’’لانینا‘‘ کا متحرک ہونا قرار
کراچی: ال نینو اور لا نینا بحرالکاہل کے گہرے سمندر سے جڑی اہم موسمیاتی اصطلاحات ہیں، جو اگرچہ پاکستان سے ہزاروں میل دور وقوع پذیر ہوتی ہیں، تاہم ان کے اثرات یہاں شدید گرمی، سخت سردی، بارشوں میں کمی اور تباہ کن سیلابوں کی صورت میں نمایاں ہو جاتے ہیں۔ ال نینو سمندر کے درجۂ مزید پڑھیں
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور مزید پڑھیں