لاہور سے اغوا ہونے والی 5 سالہ ایمان فاطمہ ساہیوال سے بازیاب، ملزمہ گرفتار

ساہیوال: پولیس نے لاہور سے اغوا ہونے والی پانچ سالہ بچی ایمان فاطمہ کو ساہیوال سے بازیاب کرا کر ایک ملزمہ کو گرفتار کر لیا، جس سے شہر میں شہریوں میں عزم اور تحفظ کے جذبے کو فروغ ملا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا مزید پڑھیں

بنگلادیشی گلوکار تحسن خان اور روزا احمد کے درمیان علیحدگی

بنگلادیش کے معروف گلوکار اور اداکار تحسن خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ روزا احمد کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دونوں کی شادی گزشتہ چند ماہ سے بحران کا شکار تھی اور وہ کافی عرصے سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تحسن خان مزید پڑھیں

دھرندھر میں فلمی لیاری کہاں بنا؟ پاکستانی مناظر کہاں فلمبند ہوئے؟ جانیے

رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی بلاک بسٹر اسپائی تھرلر فلم دھرندھر نہ صرف اپنی طاقتور کہانی، مکالموں اور اداکاری کے باعث سرخیوں میں ہے بلکہ اس کی شوٹنگ لوکیشنز بھی شائقین کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی تھیں۔ خاص طور پر فلم میں دکھایا گیا کراچی اور لیاری جس پر ناظرین بار بار سوال مزید پڑھیں

معروف بالی ووڈ اداکار کی قابل اعتراض حالت میں درخت پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس، سخت ورزش کے معمولات اور اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، برسوں کے دوران انہوں نے اپنے فن سے وابستگی کے باعث مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ اپنے ایکشن مناظر خود انجام دیتے ہیں۔ وہ کلا مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند، متعدد موٹر ویز بند، ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور: پنجاب میں شدید دھند کے باعث مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11، کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ، اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند کے باعث مکمل طور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل غیراخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا، زنا کا مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان مزید پڑھیں

سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات میں پیش رفت  

وزیر اعلی کے پی سہیل افریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی جاریتحقیقات میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی نے ہنگامہ آرائی پر مزید کارروائی کے لئے رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی ہے۔ رپورٹ کی روشنی میں مزید قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے مزید پڑھیں

قطر کیس نے پول کھول دیا: بھارتی فوج کی بدعنوانی عالمی سطح پر شرمندگی کا سبب بن گئی

قطر میں سابق بھارتی بحریہ کے افسر کی دوبارہ گرفتاری نے ایک بار پھر بھارتی فوج کے کردار، پیشہ ورانہ ساکھ اور مودی حکومت کی سفارتی حکمتِ عملی کو عالمی سطح پر کڑی تنقید کی زد میں لا کھڑا کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے بعد خود بھارتی جریدے انڈین ایکسپریس نے بھی اس مزید پڑھیں

امریکا ایران میں سائبر حملوں کی تیاری کر رہا ہے: برطانوی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن/تہران: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف ممکنہ سائبر کارروائیوں کی تیاریوں میں مصروف ہے، جن کا مقصد ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مبینہ کریک ڈاؤن پر دباؤ بڑھانا بتایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران میں سیکڑوں مظاہرین کے مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن،3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔  اجلاس کے دوران اسلام مزید پڑھیں