پی ٹی آئی چیئرمین کی سندھ حکومت سے اپیل، جلسہ پر ماحول خوشگوار رکھیں

کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کا آخری دن ہے اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ وہ بدمزگی پیدا نہ کرے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، اس موقع پر مزید پڑھیں

سندھ میں 9 ہزار سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں 9 ہزار سے زائد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ صوبے میں ترقیاتی اور دیگر منصوبوں سے متعلق اپنے بیان میں  شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک 13,000 سے زائد منصوبے شروع کیے گئے جب کہ مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

سابق سینیٹر مشتاق  احمد نے نئی سیاسی جماعت  کے قیام کا اعلان کردیا

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کے قیام کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئی سیاسی جماعت کے اعلان کی تقریب کے موقع پر مرکزی قیادت، کارکنان، رفقا اور سول سوسائٹی کے افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر مشتاق احمد نے کہا کہ ہماری پارٹی 1973 کے مزید پڑھیں

تریپورہ: مسجد میں آگ، مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس

تری پورہ: بھارتی ریاست تری پورہ کے فاٹیکروئے اسمبلی حلقے کے شمولتلا علاقے کی ایک مسجد میں آگ لگ گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسجد کے اندر قرآن مجید کو بھی نذر آتش کیا گیا ہے۔  مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے دوران کچھ قریبی کچی بستیوں میں بھی آگ لگنے کی اطلاعات مزید پڑھیں

ملک میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی کی لہر بدستور جاری ہے جبکہ ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے۔ عالمی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق ہنزہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 20 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اتوار کی علی الصبح کوئٹہ میں پارہ منفی ایک مزید پڑھیں

حالات بہتر ہونے تک شہری ایران جانے سے گریز کریں، پاکستان نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

وزارت خارجہ نے پاکستانی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لئے حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سے جاری ٹریول ایڈوائزری کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں، مزید پڑھیں

امریکا میں اندھا دھند فائرنگ سے 6افرادہلاک، ملزم گرفتار

ویسٹ پوائنٹ: امریکی ریاست میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاست مسي سيپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں تین مختلف عوامی مقامات پر پیش آنے والے واقعات میں فائرنگ ایک ہی شخص نے کہ جس میں کم ازکم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جب کہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص مزید پڑھیں

اوزیمپک کے بغیر وزن میں 40 کلو کمی؛ اداکارہ نے آزمودہ طریقہ بتادیا

کرن جوہر ہوں یا پھر کپل شرما یا پھر کوئی اور اداکار، بالی ووڈ میں وزن کم کرنے کے لیے اوزیمپک دوا کا استعمال عام ہوگیا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جو ہمیشہ سب سے کچھ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں وزن میں حیران کن کمی کرنے والی بالی ووڈ کی مزید پڑھیں

رجب بٹ اور ایمان رجب کی ڈرامے میں انٹری؛ ناظرین حیران رہ گئے

یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب اب صرف سوشل میڈیا کے ستارے نہیں رہے بلکہ ٹیلی وژن کی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوگئے۔ رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں کافی ’’اِن‘‘ ہیں اور اس بار وجہ کوئی وی لاگ یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں بلکہ مشہور ڈرامے میں ان کی سرپرائز انٹری ہے۔ مزید پڑھیں

ڈرامے میں بیٹی کی عمر کی اداکارہ کیساتھ رومانس؛ شہود علوی نے حقیقت بتادی

شہود علوی کا شمار ڈراما انڈسٹری کے منجھے ہوئے سینیئر اداکاروں میں ہوتا ہے جنھوں نے حال ہی میں خود سے کافی چھوٹی اداکارہ کے ہیرو کا کردار بھی نبھایا ہے۔ سینئر اداکار شہود علوی جہاں اپنی اداکاری کی خداداد صلاحیتوں کے باعث شہرت رکھتے ہیں وہیں ان کے بے باک تبصرے بھی کافی مشہور ہوجاتے مزید پڑھیں