سیکیورٹی خدشات: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز یکطرفہ طور پر منسوخ کر دی

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے جمعرات کو عین اس وقت دورہٴ پاکستان منسوخ کر دیا جب دونوں کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ شروع ہونا تھا۔ مہمان ٹیم کے اس فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور سابق کھلاڑیوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو مقامی وقت کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی کے خدشات کی بنا پر دورہ منسوخ کیا گیا، نیوزی لینڈ؛ سیکیورٹی کا مناسب بندوبست تھا، پاکستانی حکام و تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم جو 18 برس بعد پاکستان کے دورے پر آئی تھی، کوئی میچ کھیلے بغیر سیکیورٹی کے مبینہ خطرات کی بنا پر ہفتے کے روز چارٹر فلائٹ کے ذریعے واپس جا رہی ہے۔ اس ضمن میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے معاملے پر مزید پڑھیں

ہالینڈ: چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

ہالینڈ کے شہر آلمیلو میں چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اووریجسیل ریجنل پولیس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سٹین سٹراٹ شاہراہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک  اور 1 زخمی ہو گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کے حقائق پر ویب سائٹ بنا دی

پاکستان کی وزارت خارجہ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف وزیوں اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر دستاویزات، حقائق اور ویڈیو اور آڈیو کلپس کا الگ سیکشن بنایا ہے۔ وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر اس سیکشن کو شامل کرنے مزید پڑھیں