اعلی عدلیہ کی تقرری کاطریقہ غیرتسلی بخش ہے،پاکستان بارکونسل کی اے پی سی کااعلامیہ

 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں شہریوں کی آزادی ، احتساب اور اعلی عدلیہ کی تقرری کا طریقہ کار غیر تسلی بخش ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم تیسری بار بھی پولیس چھاپے سے قبل فرار

 لاہور: موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد تیسری بار بھی پولیس چھاپے سے قبل ننکانہ صاحب سے فرار ہوگیا، ملزم کی گرفتاری کے لیے ننکانہ صاحب میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایکسپریس کے مطابق موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے لیے پولیس کا چھاپہ ایک بار پھر ناکام ہوگیا، مزید پڑھیں

پاکستان بھاری اکثریت سے اقوام متحدہ کی اہم کونسل کا رکن منتخب

 اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ میں کمیٹی برائے پروگرام و کو آرڈینیشن کا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت کر اہم کام یابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان یو این اکنامک اینڈ سوشل کونسل کے 54 میں سے 52ووٹ لے کر کامیاب ہوا۔ پاکستان نے 96 فیصد کی بھاری اکثریت کی حمایت مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے 120 دن میں انعقاد کا امکان ختم

 اسلام آباد / کراچی: الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ  میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لے لیا ہے اور بلدیاتی حلقہ بندیاں نہ کرنے مزید پڑھیں

جنسی زیادتیوں کے خلاف جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے باہر دھرنا

 لاہور: سانحہ موٹر وے سمیت ملک میں خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتیوں کے بڑھتے واقعات اور پنجاب میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے خلاف جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب تک مارچ کرکے مال روڈ پر دھرنا دے دیا۔ جماعت اسلامی کے کارکن فیصل چوک میں جمع ہوئے اور نمازظہر کی ادائیگی کے مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ نیب کا علیم خان کیخلاف ریفرنس تیار

لاہور: علیم خان کے خلاف ان کی ثابت شدہ آمدن سے 1 ارب 40 کروڑ مالیت کے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس تیار کیا گیا ہے۔  نیب لاہور نے پنجاب کے سینئر پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ریفرنس منظوری کے لئے ہیڈ کوارٹر ارسال کر دیا مزید پڑھیں

لاہورمیں طیارے کا حادثہ، خاتون پائلٹ محفوظ رہی

 لاہور:  والٹن ائیر پورٹ پر طیارے کو حادثہ پیش آگیا جس میں  زیر تربیت  خاتون پائلٹ محفوظ رہی۔  حادثہ نجی کلب کے تربیتی طیارے کو پیش آیا رن وے پر لینڈنگ کے دوران طیارے کا فرنٹ ٹائر ٹوٹ گیا۔ طیارے AP-BED خاتون پائلٹ پریسا امتیاز اڑا رہی تھیں۔ خوش قسمتی سے طیارے کی پائلٹ حادثے میں مزید پڑھیں

بابر اعظم کے انگلش ٹی 20 لیگ میں سنچری

لندن: قومی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 لیگ میں جارحانہ بلے بازی کرتے ہوئے سنچری اسکور کرڈالی۔ ابتدائی میچز میں ناکام رہنے والے بابر اعظم نے انگلش ٹی 20بلاسٹ  میں 62 گینڈوں پر114 رنز کی اننگز کھیلی ، اننگز کے دوران بابر نے 9 چوکے اور5 چھکےلگائے  جبکہ مزید پڑھیں

پی سی بی نے پی ایس ایل کا اہم معاہدہ ختم کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس پارٹنر سے اپنا معاہدہ ختم کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واجبات کی ادائیگی سمیت متعدد مرتبہ معاہدے کی دیگر سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 مزید پڑھیں

غزہ سے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش ،13 یہودی زخمی

غزہ: اسرائیلی فوج کی بم باری کے نتیجے میں شعلے اور دھواں اٹھ رہا ہے‘ صہیونی پولیس اہلکار فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے رہے اور راکٹوں کا ملبہ اٹھا رہے ہیں غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین کے محصور علاقے غزہ سے مزاحمت کاروں نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش مزید پڑھیں