سرینگر: جنت نظیر وادی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے خاتون سمیت چار کشمیری نوجوان شہید کردیے. کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کرتے ہوئے خاتون سیمت چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو سرینگر کے علاقے باٹا مولا میں مزید پڑھیں
زمرہ:
درجنوں قیدی جیل سے جنگی سامان لے کر فرار، حکام کی نیندیں اڑ گئیں
یوگینڈا کے علاقے کارہموجا میں واقع جیل سے درجنوں قیدی اسلحہ اور دیگر جنگی سامان لے کر فرار ہوگئے۔ جس سے شہریوں میں خوف و حراس پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارہموجا میں بدھ کی رات 219 قیدی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ قیدی اپنے ہمراہ اسلحہ اور دیگر جنگی مزید پڑھیں
آئرش وزیر کورونا میں مبتلا،پوری کابینہ کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا
ڈبلن: آئرلینڈ میں وزیر صحت کو کرونا کی تشخیص ہونے کے بعد پوری کابینہ کو زبردستی قرنطینہ میں ڈال دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کے وزیر برائے صحت اسٹیفن ڈونیلے کو کرونا کی علامات ظاہر ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ مزید پڑھیں
بی آر ٹی سروس معطل
پشاور میں ریپڈ بس ٹرانزٹ (بی آر ٹی) بس سروس ایک ماہ بعد ہی معطل ہوگئی۔ بسوں میں آگ لگنے کے واقعات اور تکنیکی خرابیوں کے باعث بی آر ٹی سروس کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تیرہ اگست کو وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
نیپرا سماعت؛ کے الیکٹرک کو بجلی مہنگی کرنے نہ دی جائے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کےالیکٹرک کو بجلی قیمت بڑھانے کی اجازت نہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت بجلی کے ویلنگ ریٹس پر سماعت ہوئی، کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی ایک روپے54پیسےمنہگی کرنےکی درخواست کررکھی ہے۔ چیئرمین نیپرا نے مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے غلطی سے سرحدعبور کرنے والے ذہنی معذور کو شہید کر دیا
چناری (آن لائن)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم میںذہنی معذور شخص غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کر گیا بھارتی فوج نے دو لانجا پوسٹ سے نہتے شہری پر گولیوں کی بو چھاڑ کرتے ہوئے اسے شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے بانڈی سوچیاں ،سائیں باغ کا45سالہ شخص کامران مزید پڑھیں
‘چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس غیر قانونی ہے’
واشنگٹن: عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے میں امریکا کی طرف سے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیکس یا محصولات عائد کرنے کا عمل غیر قانونی ہے۔ عالمی تجارتی تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکا نے سال 2018 میں چین کی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے مزید پڑھیں
فلسطینی خاتون کا اسرائیل معاہدہ پر تصویر کے ساتھ احتجاج
لبنان میں فلسطینی مہاجر کیمپ میں مقیم خاتون نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ صابرہ اور شتیلا کے قتل عام کے 32 سال مکمل ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی مہاجر کیمپ میں مقیم خاتون نے کہاکہ آج کے دن اسرائیلی فوج نے ہمارے دو کیمپوں میں شب خون مارا اور یہاں مزید پڑھیں
حکومت نے دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے منظورکرلئے
اسلام آباد: ای سی سی اجلاس میں دینی مدارس کےلئے 9 کروڑ 61 لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹس منظورکرلی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ نے دینی مدارس کیلئے سپلیمنٹری گرانٹ سمری پیش کی، دینی مدارس کیلئے 9 کروڑ مزید پڑھیں
ماحولیات کی تباہی کے ذمے دار ٹرمپ ہیں‘ بائیڈن
کیلیفورنیا: جوبائیڈن تقریر میں اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کررہے ہیں‘ امریکی صدر کو جنگلات میں ہول ناک آتش زدگی سے متعلق بریفنگ دی جارہی ہے‘ لوگ متاثر علاقوں سے نقل مکانی کررہے ہیں‘ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے میں مصروف ہے‘ تباہ شدہ مقام پر صرف راکھ اور فولادی اشیا ہی بچی مزید پڑھیں