پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

کوئٹہ:پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیرآیت اللہ درانی64 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پیپلز پارٹی  رہنماعلیل تھے اور گزشتہ چندروز سے کوئٹہ کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے،خاندانی ذرائع کے مطابق آیت اللہ درانی کی تدفین آبائی علاقے پڑنگ آباد میں ہوگی۔ آیت اللہ درانی 2008 کے انتخابات میں مستونگ سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں انسان اپنے حقوق کے بغیر زندہ ہیں: تحقیقی رپورٹ

سرینگر: کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں انسان اپنے حقوق کے بغیر زندہ ہیں اور بھارت نے اظہار رائے کی آزادی سمیت کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق غضب کررکھے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج اور پولیس مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید93 افراد جاں بحق،تعداد 4,712 ہوگئیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 274 جبکہ 4,712 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 92,306 پنجاب میں 81,317 ،بلوچستان میں 10,766 خیبر پختونخواہ 27,843، گلگت بلتستان میں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: چینی قانون سے آزادئ اظہار کو خطرہ

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں چینی سیکورٹی قانون کے نفاذ کے بعد آزادی اظہار پر پابندیوں سے متعلق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ متنازع قانون کی زبان مبہم اور غیر واضح ہے جو مقامی باشندوں سمیت غیر ملکیوں پر بھی نافذ ہے۔ صحافیوں کے تحفظ کی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مزید پڑھیں

ترک لیبیا دفاعی معاہدے کے بعد حفتر ملیشیا کی دھمکیاں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرکی اور لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت کے درمیان دفاعی معاہدے پر باغی حفتر ملیشیا نے دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز تُرک وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف نے طرابلس حکومت کے ساتھ ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے،جس پر باغیوں کی مزید پڑھیں

ترکی : جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ، دفاع مضبوط

  انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کا تیارکردہ ایٹماکا میزائل نے تمام ٹیسٹ پاس کرلیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سمندر میں دشمنوں کو نشانہ والا جدید ترین میزائل تُرک بحریہ کی قوت بن سکتا ہے ۔ تُرک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا کہ میزائل طویل ترین فاصلہ طے کرکے تُرک بحریہ کے اعتماد پر مزید پڑھیں

ڈیٹا جھوٹ نہیں بول رہا’ حقائق نظرانداز نہ کریں‘عالمی ادارہ صحت

جنیوا (آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ایمرجنسی ڈاکٹر مائیکل رائن نے حکومتوں پہ زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ انہوں نے دنیا بھر کے لوگوں سے بھی کہا ہے کہ وہ یقین کریں کہ کوویڈ 19 کے حوالے سے موجود ڈیٹا جھوٹ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کا جنون ایک اور قیمتی جان نگل گیا

وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے جہلم میں 16 سالہ لڑکے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق 16 سالہ جہلم ریلوے اسٹیشن پر ٹک ٹاک وڈیو بنا رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا۔ 16 سالہ متوفی ابی بٹ دینہ کا رہائشی تھا۔ اس سے قبل کراچی کے مزید پڑھیں

مندر کے لیے فنڈز دینے کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا، نورالحق قادری

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ابھی تک مندرکیلئےفنڈزنہیں دیےگئے،فیصلہ ہوناباقی ہےفنڈزدیناچاہیےیانہیں، اسلام آبادمیں 2017میں مندرکیلئےزمین دی گئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور الحق قادری نے   کہاکہ اسلام اقلیتوں کےحقوق کادرس دیتاہے، مندرکےحوالے سےکافی بحث ہو چکی ہے، فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا۔ نور الحق مزید پڑھیں

مائنس یا پلس کے بجائے عوامی رائے کو ترجیح دینا ہوگی،سینیٹر سراج الحق

لاہور:سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ مائنس یا پلس کے بجائے عوامی رائے کو ترجیح دینا ہوگی، سیاسی منظر نامہ اضطرابی کیفیت کا شکارہے۔ منصورہ میں مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ احتساب کااس سے بڑا مذاق کیا ہوگا کہ ملک مافیاز کے ہاتھوں یرغمال ہوچکا ہے ۔مہنگائی مزید پڑھیں