عمران خان نے ملک سے غداری کی ہے،ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد(اسٹاف روپرٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے کہاکہ تبدیلی کا خواب دکھا کر اقتدار میں آنے والے عمران خان کی سیاست گمراہی کی سیاست ہے اس سے کبھی بہتری کی امید نہیں اقتدار میں آتے ہی کشمیریوں کی آزادی کے خواب کو پیرو ںتلے روند ڈالا ‘عمران نے مودی کو مزید پڑھیں

امید ہے انگلینڈ کی ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی، معین علی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے انگلینڈ کے آل رائونڈر معین علی کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے انگلینڈ کی نیشنل ٹیم بھی پاکستان آکر کھیلے گی۔معین علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 5 میں انگلش پلیئرز بھی کھیل رہے ہیں اور مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کپتان کا دورہ پاکستان کا اعلان

سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نے پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا ہے اس دوران وہ وزیر اعظم پاکستان سےبھی ملاقات کریں گے۔ سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل نےٹویٹرپرویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں انھوں نے بتایا کہ میں پاکستان کا دورہ کررہا ہوں جس کے دوران وہ وزیر اعظم عمران خان سے مزید پڑھیں

افغان امن معاہدہ: حتمی دستخط میں پاکستانی وزیر خارجہ کو شرکت کی دعوت

قطر نے امریکی طالبان امن معاہدے پر حتمی دستخط میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شرکت کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق قطر نے پاکستان کو 29 فروری کو ہونے والے امریکی طالبان امن معاہدے پر دستخط کرنے کی دعوت دی ہے۔ گذشتہ ہفتے امریکہ اور طالبان نے اعلان کیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

طیب اردگان نے 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

انقرہ: لیبیا میں ترک فوج اور حکومت مخالف گروہ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدررجب طیب اردگان نے میڈیا سے گفتگو کی جس میں انہوں نے لیبیا میں حکومت مخالف گروہ اور ترک فوج کے درمیان تصادم کے نتیجے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ افتخار درانی نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی تاہم انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ کل بروز بدھ ادا کی جائے گی

ترجمان جماعت اسلامی نے معمار کراچی نعمت اللہ خان کی نمازجنازہ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ بعد نماز ظہر ایم اے جناح روڈ نزد ادارہ نور حق کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ نعمت اللہ خان  کے صاحبزادے اور صاحبزادی بیرون مزید پڑھیں

نعمت اللہ خان کی زندگی اور خدمات

ایک کامیاب وکیل، ایک متحرک فلاحی شخصیت اور ایک بے مثال ناظم کی پہچان رکھنے والے نعمت اللہ خان ہمہ پہلو شخصیت کے مالک ہیں، اور ضلعی نظامت کے دوران لازوال خدمت کرنے کے بعد “بابائے کراچی” کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کے خاندان نے1948ء میں شاہجہاں پور، انڈیا سے پاکستان کی طرف مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 12 رنز سے ہرادیا

پورٹ الزبتھ (جسارت نیوز) جنوبی افریقا نے کپتان کوئنٹن ڈی کک کی دھواں دار اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 12 رنز سے ہرا کر نہ صرف شاندار کم بیک کیا بلکہ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ کوئنٹن ڈی کک نے 47 گیندو ں پر 4 مزید پڑھیں

ویلنگٹن ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

ویلنگٹن (جسارت نیوز) نیوزی لینڈ نے ٹم سائوتھی کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارت کو ویلنگٹن ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی، کیویز بولرز کی عمدہ بولنگ کے باعث بھارتی ٹیم چوتھے روز دوسری اننگز میں191 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی اور اس نے میزبان مزید پڑھیں