عراق: سیاسی بحران شدیداسپیکر پارلیمان اور نائب میں اختلافات

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی پارلیمان کے اسپیکر اور انکے نائب میں اختلافات کے باعث نامزد وزیراعظم محمد علاوی کی تشکیل کردہ حکومت مشکل میں پڑگئی۔ ڈپٹی اسپیکر حسن عکبی نے اعلان کیا کہ حکومت پر اعتماد کی ووٹنگ کے لیے پارلیمانی اجلاس پیر کو ہو گا، تاہم اسپیکر محمد حلبوسی نے متعین تاریخ کی تردید مزید پڑھیں

ایران: انتخابات میں برتری کا سرکاری دعویٰ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے سرکاری ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شہریوں کی بڑی تعداد نے انتخابات میں حکومت کے حامی امیدواروںکو ووٹ دیا۔ سرکاری میڈیا پر پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کی لمبی قطاریں دکھائی گئیں، تاہم سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی وڈیوز میں پولنگ اسٹیشن خالی نظر آئے۔ غیر حتمی نتائج مزید پڑھیں

القاعدہ ،داعش و دیگر گروہوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی ، افغان صدر

کابل(آن لائن )افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ معاہدے کے اطلاق سے متعلق افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ طالبان کی جانب سے تشدد میں کمی مزید پڑھیں

گورنمنٹ غزالی کالج لطیف آباد کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لائبریری ڈے کا انعقاد

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ غزالی کالج لطیف آباد کے زیر اہتمام انٹرنیشنل لائبریری ڈے منایا گیا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر صابر ہاشمی پروفیسر جاوید محسن تھے اس موقع پر اساتذہ ‘ طلبہ وطالبات نے کتب خانوں کی اہمیت پر تقاریر کے علاوہ مضامین ومقالات پیش کیے اور کتب بینی کے فوائد کو چارٹس مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، نقصان کی اطلاع نہیں ملی

سوات( آن لائن ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میںزلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارد کی گئی اس کی گہرائی 10کلومیٹر تھی اور ا س کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ مزید پڑھیں

بونیر میں لینڈسلائیڈنگ‘ 10مزدور جاں بحق‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

بونیر( آن لائن+مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ماربل کی کان میں کام کرنے والے 10 مزدور جاں بحق،5زخمی ہوگئے جبکہ مزید 13 مزدور ملبے تلے دب گئے۔لاشوں اور زخمیوں کو مقامی ڈگر اسپتال پہنچادیا گیا۔ ترجمان خیبر پختونخوا پی ڈی ایم اے تیمور علی مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان

‏کراچی: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے خدمات پر ایوارڈ اور اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کرکٹ کیلئے خدمات کے اعتراف میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو23 مارچ کو ایوارڈ اور اعزازی شہریت سے نوازیں مزید پڑھیں

ڈین جونز کے کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان سپرلیگ فائیو میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کی کچرا اٹھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گزشتہ روز پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ کھیلا گیا جس کے بعد آفیشلز اور کھلاڑی پانی کی بوتلیں پھینک کرچلے گئے اس دوران کراچی کنگزکے ہیڈکوچ ڈین مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر:بھارتی قابض فوج نے آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، تازہ ترین کاروائی میں ضلع اننت ناگ اسلام آباد کے علاقے کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کے بہانے 2 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ اطلاعات مزید پڑھیں

درلش ارتغرل نے کامیاب ڈراموں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

استنبول : درلش ارتغرل نے ترکی سمیت دنیا بھر میں کامیاب ڈراموں کی کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ انٹر پریس میڈیا سروسز  کی ایک تحقیق کےمطابق ترکش ڈرامہ انڈسٹری تیزی سے ترقی کے منازل طے کررہی ہے وہیں لگ بھگ 100 سے زائدممالک میں ترکش ڈرامے دیکھے جارہےہیں اورترکی میں  انکی آمدنی 500 ملین مزید پڑھیں