بخاریسٹ؍ صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی یورپ کے 2ممالک رومانیا اور بلغاریا میں غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے کوڑا کرکٹ پر احتجاج شروع ہوگیا۔ دونوں ممالک کو کچرے کے بڑے مسائل کا سامنا ہے اوریورپی کمیشن نے ان دونوں ممالک کے خلاف رواں برس کے اوائل میں کارروائی کرنے کا انتباہ بھی جاری کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
القاعدہ نے جزیرۂ عرب کے لیے نیا سربراہ مقرر کردیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) القاعدہ جزیرہ نما عرب (اے کیو اے پی) نے قاسم ریمی کی ہلاکت کی تصدیق کرکے خالد سعید بن عمر باطرفی کو نیا رہنما مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ انٹیلی جنس ایجنسی سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اے کیو اے پی کی جانب سے جاری بیان میں خالد سعید کو سربراہ بنانے مزید پڑھیں
شام اور غزہ پر اسرائیلی بمباری ،2 فلسطینی کمانڈر شہید
دمشق/ غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر بم باری کی، جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی کمانڈر شہید ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے دمشق میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس ،افغانستان بحرین اور کویت بھی پہنچ گیا
کابل/ منامہ/ کویت سٹی/ تہران / بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں ہوش ربا اضافے کے ساتھ ہی ہمسایہ ممالک میں بھی اس وبا کے شکار افراد سامنے آنے لگے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق افغانستان میں بھی اس وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ رائٹرز کے مطابق مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی:جائیداد میں خواتین کی ملکیت کا بل اتفاق رائے سے منظور
اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے عدالت عالیہ اسلام آباد کے ججز کی رہائش گاہیں، ڈپلو میٹک انکلیو میں بنانے کے منصوبے پر سخت اعتراضات کرتے ہوئے متبادل جگہ کی سفارش کردی ہے، یہ انتہائی حساس علاقہ ہے جہاں مختلف ممالک کی ایجنسیوں کے لوگ بھی خفیہ طورپر مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلےٹیسٹ میں10وکٹوں سےشکست دیدی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے ٹم ساؤتھی کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 10وکٹوں سے شکست دیکر2میچوں کی سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ ویلنگٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روزبھارت نے پہلی اننگز میں183رنز میں خسارے میں جانے کے بعداپنی دوسری نامکمل اننگز4وکٹوں کے نقصان پر144رنز دوبارہ شروع کی مزید پڑھیں
عازمین حج تیار ہوجائیں: حج درخواستوں کی وصولی کا آغازکل سے ہوگا
عازمیں حج سے حج درخواستوں کی وصولی کا باقاعدہ آغازکل سے ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حج درخوست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ بغیر کسی تعطیل کے 6 مارچ تک جاری رہے گا۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں شعبہ توانائی سے متعلق اصلاحات کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صارفین اور صنعتوں کو مناسب قیمتوں پر بجلی مزید پڑھیں
پی ایس ایل،الٹرا ایج ٹیکنالوجی میں خرابی،فیلڈامپائرکا فیصلہ برقرار
کراچی(اے پی پی) امپائر نے شاہین شاہ کی اپیل پر بابراعظم کو ناٹ آئوٹ قرار دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین اتوار کو کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے اوور کی تیسری گیند پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بالر نسیم شاہ مزید پڑھیں
کراچی کنگز 157 رنز کا دفاع کرنے میں ناکام ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فتحیاب
کراچی(سید وزیرعلی قادری)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے چھٹے میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف دیا۔کوئٹہ مزید پڑھیں