کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمرانی حکومت کا سورج غروب ہونے والا ہے، کچھ احمق وزرا آج بھی گالم گلوچ سے باز نہیں آرہے، نیب بلاامتیازاحتساب کے بیانیے پر عمل کرے اور حکمران جماعت کے کرپٹ عناصر کو کٹہرے میں لاکر جانبداری کے تاثر مزید پڑھیں
زمرہ:
نیب قوانین میں ترامیم شہباز شریف کے لیے فائدہ مند
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب قوانین میں ترامیم شہباز شریف کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز، بیوروکریٹ احد چیمہ، فواد حسن فواد، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان مزید پڑھیں
بنگلادیش کو پاکستان کے احسانات نہیں بھولنا چاہیے ،عامر سہیل
لاہور (آئی این پی)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد بھی بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر ناز و نخرے دکھا رہا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ٹی 20 سیریز کیلئے ٹیم بھیجیں گے اور اس کے بعد ہی ٹیسٹ سیریز سے متعلق مزید پڑھیں
جاپان کی مشرق وسطیٰ میں بحری فوج تعینات کرنے کی منظوری
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان ایرانی ساحلوں کے قریب اور مشرق وسطیٰ کے بحری راستوں میں اپنے مال بردار جہازوں کی حفاظت کے لیے ایک بحری بیڑا اور نگرانی کے لیے 2 جنگی طیارے بھیجے گا۔ جاپانی کابینہ نے اس حوالے سے دستاویزات کی منظوری دے دی ہے، جس کے مطابق جنگی ساز و سامان سے مزید پڑھیں
قزاقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ 12 ہلاک 53 زخمی
قزاقستانـ: حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ مکان میں جاگھسا ہے‘ملبے میں لاشیں اور زخمی تلاش کیے جارہے ہیں آستانہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قزاقستان میں مسافر طیارے کو حادثے کے نتیجے میںکم از کم 12 افراد ہلاک اور 53ہزار زخمی ہوگئے۔ بیک ائر کا فوکر 100 ماڈل کا مسافر بردار طیارہ الماتے بین الاقوامی ہوائی اڈے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیل مخالف ریلی 3 ماہ کیلئے معطل
غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے منتظمین نے غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر ہفتہ وار مظاہرے 3 ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ہزاروں فلسطینی مظاہرین گزشتہ ایک سال 9ماہ سے غزہ کی اسرائیلی ناکا بندی، فلسطینی مہاجرین کے حق واپسی اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف یہ مظاہرے کررہے مزید پڑھیں
ابرارالحق نے بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر چارج سنبھال لیا
اسلام آباد ( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما و گلوکار ابرار الحق نے بطور چیئرمین انجمن ہلال احمر پاکستان عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ چیئرمین ہلال احمر پاکستان کی ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد ادارے کے حکام کی جانب سے ابرارالحق کو بریفنگ بھی دی گئی۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق مزید پڑھیں
قازقستان میں مسافرطیارہ گر کر تباہ، 14 افراد جان کی بازی ہار گئے
نور سلطان: قازقستان میں مسافر طیارہ گرنے کے نتیجے میں 14 افراد جان ک بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان کے شہرالماتی میں بیکایئر ائیرلائن کے فوکر 100 طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث اڑان بھرنے کے دوارن ہی گرپڑا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی مزید پڑھیں
نسیم شاہ انڈر 19 ٹیم کیلئے اہم ہیں،مصباح سے بات کروں گا،اعجاز احمد
لاہور(آئی این پی )پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ انڈر 19 ٹیم کے لیے بہت اہم ہے لہٰذا ان کے حوالے سے مصباح سے بات کروں گا۔تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے 16 سالہ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ پاکستان کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
کامیڈی اداکار امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال داخل
لاہور (کلچرل ڈیسک) کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امان اللہ خان کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نمونیا اور دمہ کے اٹیک کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ مزید پڑھیں