پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بارے میں نئے سال کی پیشگوئیاں کردیں گئیں

2020پاکستانی فلم انڈسٹری کا آخری سال ثابت ہوگا ٗ اکبر سرحدی پاکستان کی فلمی صنعت نئے سال میں دم توڑتی نظر آرہی ہے سینما انڈسٹری کا بھی آخری وقت ہے ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری میں رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہورہی ہے نئے چہروں کی آمد نہیں ہوگی پاکستان کا ایک مشہور فلمی ہیروسال 2020میں مزید پڑھیں

خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 25ویں برسی منائی جارہی ہے

26 دسمبر1994کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی تھیں اسلام آباد( کلچرل ڈیسک)ملک کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی25ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر1952 ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اردو ادب کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں

ـ2019 ء میں قومی ٹیم صرف ایک ٹی ٹوئنٹی میچ جیت سکی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سال 2019 پاکستانی ٹیم کے لیے انتہائی مایوس کْن رہا، مجموعی طور پر 10 میچز کھیلنے والی گرین شرٹس کو صرف ایک فتح مل سکی۔6 فروری کو سنچورین میں جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے آخری مقابلے میں قومی ٹیم 27 رنز سے کامیاب ہوئی جس مزید پڑھیں

دو ہزار بیس عا م انتخا با ت کا سا ل ہے، مولانا فضل الرحمن

ڈیر ہ اسماعیل خان (آن لائن) جے یو آ ئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد ی مارچ جار ی ہے، 2020ء عا م انتخا با ت کا سا ل ہے، ہمار ے لیے دو بار ہ اسلام آباد لاکھو ں افراد لے کر جانا کوئی مشکل کام نہیں، ہمار ی مزید پڑھیں

جلال پور منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی سیراب ہوگی، فواد چودھری

پنڈدادن خان (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ 117 کلو میٹر طویل جلال پور اری گیشن کینال منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی سیراب ہوگی جبکہ پینے کے لیے بھی صاف پانی دستیاب ہوگا، اس منصوبے کے بارے میں 1818ء میں سوچا گیا مزید پڑھیں

بینظیر کے قاتلوں نے وفاق کی زنجیر کو توڑنے کی سازش کی، بلاول بھٹو زرداری

 راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر کے قاتلوں نے وفاق کی زنجیر کو توڑنے کی سازش کی تھی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں اور ان مزید پڑھیں

پرویز مشرف نے سزائے موت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

 لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کی مزید پڑھیں

مودی سرکار کی ہندوتوا سوچ نے بھارت کو تقسیم کردیا، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جو آگ لگائی تھی وہ پورے ہندوستان میں پھیل چکی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سابقہ خارجہ سیکریٹریز کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ جموں کشمیرمیں جاری بھارتی جارحیت اورخطے میں امن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں حساس ادارے کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار

گجرانوالہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گوجرنوالہ میں سی ٹی ڈی پنجاب اور حساس ادارے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

نیب کا بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ میں اربوں کی کرپشن کا انکشاف

کوئٹہ:  نیب نے بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔ بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ترجمان نیب کے مطابق نیب بلوچستان نے جعلی کمپنی کے مالکان، پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 10 افراد کے مزید پڑھیں