پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخوااسمبلی نے شہریت سے متعلق متنازع بھارتی قانون اورکشمیروبھارت کے مسلمانوں پر جاری ظلم کے خلاف مذمتی قراردادمتفقہ طو رپر منظورکرلی۔ صوبائی اسمبلی نے مطالبہ کیاکہ بی جے پی کی قیادت اوربھارتی وزیرداخلہ کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عاید کرے۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پی پی نے قراردادپیش کی جس میں بھارت مزید پڑھیں
زمرہ:
مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ان کی درخواست بھی مسترد کردی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سینئر وکیل بابر اعوان نے کہا مزید پڑھیں
جعلی اکائونٹس میں فرد جرم کیلیے40 ملزمان کی عدالت طلبی
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس میں فرد جرم کے لیے انور مجید سمیت 40 ملزمان کو 2جنوری 2020ء کو طلب کرلیا۔ کسانوں کے لیے سبسڈی میں خردبرد کے ریفرنس 2 گاڑیوں میں بھر کر عدالت لائے گئے۔ 40 ملزمان کے لیے بنائی گئی نقول کے صفحات 2 لاکھ مزید پڑھیں
متنازع شہریت بل کیخلاف احتجاج پرمسلمان بھارتی اداکارہ گرفتار
Protesters throw stones at security officers during a protest against the Citizenship Amendment Bill in Gauhati, India, on Wednesday. بھارتی پولیس نے مسلم مخالف متنازع شہریت بل کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کی پاداش میں اداکارہ کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سازمیرا نائر نے ٹوئٹر پر لکھا مزید پڑھیں
بھارتی قید میں جماعت اسلامی کے65 سالہ رہنماء انتقال کر گئے
جموں و کشمیر: پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لئے جانے والے جماعت اسلامی کے65سالہ کشمیری رہنما غلام محمد بٹ الہٰ آباد جیل میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق 5 اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعدجموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہائشی غلام مزید پڑھیں
جہلم،4 بہنوں کو لوٹ لیا گیا، ڈاکوہزاروں پانڈ اور زیورات لیکرفرار
جہلم (آئی این پی ) برطانیہ سے جہلم آنے والی 4 بہنوں کو کار سوار ڈاکووں نے لوٹ لیا ، ہزاروں پانڈ اور زیورات لیکر پیدل فرار ہو گئے ۔ برطانیہ سے آنے والی چاربہنوں کو دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکوں نے لوٹا۔متاثرہ خواتین نے کہا ہے کہ ملزمان نے ان مزید پڑھیں
جھڈو، الخدمت کے مفت طبی کیمپ میں 166 مریضوں کے آپریشن
جھڈو (نمائندہ جسارت) الخدمت فائونڈیشن جھڈو کے تحت 23ویں فری آئی کیمپ میں 166 مردو خواتین کے جدید ٹیکنالوجی فیکو تھراپی کے ذریعے کامیاب آپریشن کیے گئے اور ان کی آنکھوں میں لینس لگائے گئے جبکہ 814 مردو خواتین کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔ فری آئی کیمپ میں تمام مریضوں کو کھانا، ادویات اور مزید پڑھیں
ٹنڈو آدم، پولیس کی کارروائی، رہزنی میں ملوث ملزم گرفتار
ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) دسمبر کے اوائل میں رہزنی کے دوران دس لاکھ روپے چھیننے کی واردات کے جرم میں سٹی پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، چھیننے گئے ڈھائی لاکھ روپے، پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ۔ ٹنڈو آدم لطیف گیٹ پٹھان مسجد کے قریب دسمبر کے اوائل میں تاجر ضمیر ملک مزید پڑھیں
اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا
راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل صبح 11 بجے طلب کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ مزید پڑھیں
اگلے ایک ہفتے تک ملک بھر میں موسم کی صورتحال پر رپورٹ جاری
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسم کی صورتحال کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں موسم کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی جس مزید پڑھیں