
سری نگر/کمشنر/سیکریٹری محکمہ صنعت و تجارت وکرم جیت سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں نمائشوں، تجارتی فروغ کے پروگراموں اور مصنوعات کی تصدیق کے اقدامات کے ذریعے ہنرمندوں، سیلف ہیلپ گروپس اور کاروباری افراد کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر وسیع منڈیوں سے جوڑنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں







