امریکہ نے 703 ملین ڈالر فراڈ کیس میں چار پاکستانیوں کو مطلوب قرار دے دیا

امریکہ نے 703 ملین ڈالر فراڈ کیس میں چار پاکستانیوں کو مطلوب قرار دے دیا

ایک خاتون شامل۔کال سنٹر چلارہے تھے،معلومات چوری کیں September 5, 2026 · امت خاص تصویر: سوشل میڈیا   امریکہ کے ڈیپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے آفس آف انسپکٹر جنرل نے چار پاکستانی شہریوں کو میڈیکیئر فراڈ کے ایک بڑے کیس میں مطلوب قرار دیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

آیت نور کے والدین کو بھی پولیس ہراساں کرتی رہی۔تین ملزمان دوستی کی بنیاد پر گرفتار

آیت نور کے والدین کو بھی پولیس ہراساں کرتی رہی۔تین ملزمان دوستی کی بنیاد پر گرفتار

تینوں ملزمان کا تعلق دربند مانسہرہ سے، آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں September 5, 2026 · امت خاص فائل فوٹو   آیت نور کیس میں مقتولہ کے والدین کو بھی پولیس تنگ اور ہراساں کرتی رہی۔ انہیں شدید ذہنی اذیت دی گئی۔پولیس بچی کے اغواء اور موت کو اس کی ماں پر ڈالنے کی مزید پڑھیں

راجوری میں ایل او سی پر فوجی جوان جاں بحق

ضلع ریاسی کے چسانہ علاقہ میں پہاڑی سے گر کر 29 سالہ خاتون جاں بحق

راجوری/راجوری ضلع کے نوشہرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک اگلے فوجی مورچے سے گرنے کے نتیجے میں 26 سالہ فوجی جوان جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے فوجی کی شناخت لانس نائیک ریتک چودھری کے طور پر ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ریتک مزید پڑھیں

بڈگام کے بالائی علاقوں میں تلاشی مہم دوبارہ شروع

بڈگام کے بالائی علاقوں میں تلاشی مہم دوبارہ شروع

سری نگر/وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کے اونچے علاقوں میں شروع کی گئی تلاشی مہم جمعہ کی صبح دوبارہ شروع ہوئی۔ سکیورٹی فورسز نے پیر پنجال سلسلے کے دشوار گزار علاقوں میں تلاشی کا عمل تیز کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ بڈگام-پونچھ سرحد کے قریب تقریباً 15,000 فٹ کی بلندی پر واقع ایک مزید پڑھیں

مری میں ماں نے اپنے ڈھائی ماہ کے بچے کو نالے میں کیوں پھینکا،اصل وجہ سامنے آگئی

مری میں ماں نے اپنے ڈھائی ماہ کے بچے کو نالے میں کیوں پھینکا،اصل وجہ سامنے آگئی

معاشی تنگدستی یا گھریلو جھگڑا نہیں، ذہنی توازن متاثر ہونے کا دعویٰ سامنے آگیا September 4, 2026 · امت خاص فائل فوٹو مری میں ماں کی جانب سے اپنے ہی ڈھائی ماہ کے بچے کو نالے میں پھینک کر موت کے حوالے کرنے کے واقعے کی اصل صورت حال سامنے آ گئی ہے۔ درج ایف مزید پڑھیں

دہلی پولیس کا مسلمان خواتین صحافیوں پر تشدد،بازوؤں پر نشانات کی ویڈیو وائرل

دہلی پولیس کا مسلمان خواتین صحافیوں پر تشدد،بازوؤں پر نشانات کی ویڈیو وائرل

نئی دہلی میں مسلمان خواتین صحافیوں سے مبینہ پولیس تشدد، صحافتی تنظیموں کا احتجاج September 4, 2026 · امت خاص فائل فوٹو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 2 مسلمان خواتین صحافیوں کو ساکیت تھانے میں پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور اپنی مسلم شناخت ظاہر کرنے کے بعد ان پر بدترین تشدد کیا مزید پڑھیں

نواز شریف نے ایک صحافی کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کی پیشکش کی۔اظہر جاوید کا انکشاف

بات سنجیدگی سے کہی تھی اور یہ کوئی مذاق نہیں تھا۔پوڈ کاسٹ September 4, 2026 · امت خاص   صحافی اظہر جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحافی مرتضیٰ علی شاہ کو آزاد کشمیر کا صدر بنانے کی پیشکش کی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکش قبول نہیں کی۔ پوڈکاسٹ مزید پڑھیں

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے تمام 7 اضلاع میں ایل اے ایچ ڈی سی کے قیام کے نوٹیفکیشن کی منظوری دی

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے تمام 7 اضلاع میں ایل اے ایچ ڈی سی کے قیام کے نوٹیفکیشن کی منظوری دی

سری نگر/لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے جمعرات کو مرکز کے نئے کونسلیں قائم کرنے کے فیصلے کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے کے تمام سات اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں (ایل اے ایچ ڈی سیز) کے قیام کے نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔ اس کے ساتھ ہی پانچ نئے تشکیل مزید پڑھیں

محمد اعجاز سمیت 3آئی اے ایس افسران کی اروناچل پردیش منتقلی

محمد اعجاز سمیت 3آئی اے ایس افسران کی اروناچل پردیش منتقلی

سری نگر/وزارتِ داخلہ نے جموں و کشمیر سے AGMUT کیڈر سے تعلق رکھنے والے تین آئی اے ایس افسران کو فوری طور پر اروناچل پردیش تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ حکم نامے کے مطابق محمد اعجاز (AGMUT: 2012)، ہرویندر سنگھ (AGMUT: 2019) اور شیشیر گپتا (AGMUT: 2020)کو اروناچل پردیش منتقل کرکے وہاں تعینات مزید پڑھیں

سری نگر ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر اور عملہ محفوظ

سری نگر ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارہ حادثے کا شکار، تمام مسافر اور عملہ محفوظ

سری نگر/نوی ممبئی سے سری نگر آنے والی انڈیگو ایئرلائنز کی ایک پرواز جمعہ کی صبح سری نگر ایئرپورٹ پر پارکنگ کے دوران ایک حادثے کا شکار ہوگئی، تاہم طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہے اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق انڈیگو کی پرواز 6E 225 مزید پڑھیں