
جموں/جموں کے کنہ چک سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد (IB) کے قریب بارڈر سکیورٹی فورس (BSF) نے جمعرات کی صبح ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کر لیا۔ حکام نے بتایا کہ 44 بٹالین بی ایس ایف کے اہلکاروں نے صبح کے وقت بارڈر آؤٹ پوسٹ (BOP) سوہن کے قریب مذکورہ شخص کو حراست میں لیا۔ مزید پڑھیں







