پاکستان کو کلین چٹ دینے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا،این سی حکومت کام کرے ورنہ اقتدار سے دستبردار ہوجائے: ست شرما

پاکستان کو کلین چٹ دینے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا،این سی حکومت کام کرے ورنہ اقتدار سے دستبردار ہوجائے: ست شرما

سری نگر/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر کے صدر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ست شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کو براہِ راست ’’کلین چٹ‘‘ دینے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ جموں و کشمیر میں جب بھی کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو مزید پڑھیں

مرکز کو جموں و کشمیر سے کیے گئے وعدے یاد دلاتی رہے گی نیشنل کانفرنس: چودھری رمضان

سری نگر/نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ چودھری رمضان نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی کا احتجاج وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے ان کے ’’نامکمل وعدے‘‘ یاد دلانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے احتجاج کے موقع پر مزید پڑھیں

پمز نرسری آتشزدگی کی الیکٹریکل رپورٹ نے نئے سوالات کھڑے کر دیے

پمز نرسری آتشزدگی کی الیکٹریکل رپورٹ نے نئے سوالات کھڑے کر دیے

واقعہ کے بعد معائنے میں سات مشاہدات شامل September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو   پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہاسپٹل (ایم سی ایچ) کی نرسری میںآتشزدگی کے بعد الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ نے اہم سوالات کے جواب دینے کے بجائے نئے سوالات کھڑے کر دیے مزید پڑھیں

پنجاب میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل نافذ ہونے سے روکنےکی کوششیں شروع

پنجاب میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل نافذ ہونے سے روکنےکی کوششیں شروع

گورنر کو مراسلہ، دستخط نہ کرنے کا مطالبہ September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو پنجاب اسمبلی سے دو روز قبل منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی (پنجاب ترمیمی) بل 2026 کو قانون کی شکل دینے سے روکنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ ایڈووکیسی گروپ نے آئینی حوالوں کے ساتھ گورنر کو مزید پڑھیں

پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے کنٹینر سے پونے 6 ارب روپے کی کرسٹل آئس برآمد

پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے کنٹینر سے پونے 6 ارب روپے کی کرسٹل آئس برآمد

امریکا اور سری لنکا کے انسدادِ منشیات اہلکاروں کی بڑی کارروائی September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے شپنگ کنٹینر سے 463 کلو گرام کرسٹل آئس برآمد ہوئی ہے، جس کی مالیت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً پونے 6 ارب پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

سرینگر میں اپنی پارٹی کی خواتین رہنماؤں اور کارکنوں کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سرینگر میں اپنی پارٹی کی خواتین رہنماؤں اور کارکنوں کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سرینگر/اپنی پارٹی کے شعبۂ خواتین (ویمنز ونگ) نے منگل کے روز سرینگر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور 2024 کے اسمبلی انتخابات کے دوران عوام سے کیے گئے وعدوں کی عدم تکمیل کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس احتجاج کی قیادت پارٹی رہنما دلشاد شاہین نے کی۔ اپنی پارٹی کی خواتین رہنما اور کارکنان سرینگر مزید پڑھیں

وکست بھارت بنانے کے لیے بیرونِ ملک سفر سے بچیں، سونا نہ خریدیں: مودی

وکست بھارت بنانے کے لیے بیرونِ ملک سفر سے بچیں، سونا نہ خریدیں: مودی

نئی دہلی/وزیرِ اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ایک بار پھر لوگوں سے بیرونِ ملک سفر سے بچنے اور سونا نہ خریدنے کی اپیل کرتے ہوئے اسے ’’وکست بھارت‘‘کے لیے ضروری بتایا۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) میں 7.8 فیصد کے اضافے کی تعریف کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر اسمبلی خزاں اجلاس سے کاغذی کارروائی ختم کرنے کی تیاری،تمام محکموں کو نیوا (NeVA) کے ذریعے جوابات جمع کرانے کی ہدایت

جموں و کشمیر اسمبلی خزاں اجلاس سے کاغذی کارروائی ختم کرنے کی تیاری،تمام محکموں کو نیوا (NeVA) کے ذریعے جوابات جمع کرانے کی ہدایت

سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ خزاں اجلاس، جو 21 ستمبر 2026 سے شروع ہونے جا رہا ہے، کے دوران اسمبلی کی کارروائی کو مکمل طور پرکاغذ سے پاک (Paperless) بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔محکمہ قانون، انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق21 ستمبر سے مزید پڑھیں

لولاب کے جنگل میں 24سالہ نوجوان کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی برآمد

ضلع ریاسی کے چسانہ علاقہ میں پہاڑی سے گر کر 29 سالہ خاتون جاں بحق

کپواڑہ/شمالی ضلع کپواڑہ کے لولاب علاقے میں ایک 24 سالہ نوجوان کی لاش جنگل میں درخت سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ نوجوان، جو جنگل کے قریب رہائش پذیر تھا، ڈارپورہ،لولاب کے جنگلاتی علاقے میں اُس کی نعش ایک درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد ہوئی ہے۔ عہدیدار کے مطابق ابتدائی مزید پڑھیں

جعلی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کرنے کے الزام میں 5 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

جعلی سرکاری ملازمت فراڈ کیس میں ای او ڈبلیوکشمیر نے عادی مجرم کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی

سرینگر/اقتصادی جرائم ونگ (EOW) کشمیر، کرائم برانچ جموں و کشمیر نے محکمہ تعلیم میں جعلی تقرری، تبادلے اور ریلیونگ آرڈرز تیار کرنے اور استعمال کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف چارج شیٹ عدالت میں پیش کر دی ہے۔کرائم برانچ کے ترجمان نے جاری ایک بیان میں بتایا کہ EOW کشمیر نے ایف آئی مزید پڑھیں