بھارت کے فوجی اسلحہ خانے سے ہتھیار چوری۔ دہشت گردی کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ

بھارت کے فوجی اسلحہ خانے سے ہتھیار چوری۔ دہشت گردی کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا خدشہ

سکندرآباد کینٹونمنٹ کے انتہائی محفوظ علاقے میں واقع مدراس رجمنٹ کے اندر واردات September 3, 2026 · امت خاص تصویر: سوشل میڈیا بھارت میں دہشت گردی کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن ہونے جارہاہے۔اڑی، اور پہلگام جیسی نئی واردات کا سٹیج تیار۔ فوجی اسلحہ خانے سے کلاشنکوف رائفلزسمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اڑالیاگیا۔ سکندرآباد کینٹونمنٹ مزید پڑھیں

برطانوی اخبار ‘دی ٹائمز’ کا اداریہ: عمران خان کیلئے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

برطانوی اخبار ‘دی ٹائمز’ کا اداریہ: عمران خان کیلئے پاکستان پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

عمران خان اپنی آزادی کیلئے سیاسی کیرئیر قربان کرنے کو تیار نہیں، معروف برطانوی اخبار September 3, 2026 · امت خاص عمران خان کے حق میں ٹائمز کے اداریے کی سرخی معروف برطانوی اخبار ‘دی ٹائمز’ نے اپنے تازہ اداریے میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عمران خان کے معاملے پر پاکستان مزید پڑھیں

بی جے پی جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے: تنویر صادق

بی جے پی جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے: تنویر صادق

سری نگر/جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی نے سری نگر میں احتجاج اس مقصد کے لیے کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت کو جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے وعدوں اور یقین دہانیوں کی یاد دہانی کرائی مزید پڑھیں

لوگ ناراض ہیں، اسی لیے سڑکوں پر ہیں،عمر سرکار کے تمام دعوے کھوکھلے ثابت : سنیل شرما

لوگ ناراض ہیں، اسی لیے سڑکوں پر ہیں،عمر سرکار کے تمام دعوے کھوکھلے ثابت : سنیل شرما

عظمیٰ وی ب ڈیسک سری نگر/جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور بی جے پی کے سینئر رہنما سنیل شرما نے بدھ کے روز سری نگر میں بی جے پی کے احتجاج کو نیشنل کانفرنس کی زیر قیادت حکومت کی مبینہ ناکامیوں کا عکاس قرار دیا۔ بی جے پی رہنما اور مزید پڑھیں

این سی اور بی جے پی کے آمنے سامنے احتجاج، ریاستی درجہ، حکمرانی اور ’نامکمل وعدوں‘ پر سیاسی رسہ کشی

این سی اور بی جے پی کے آمنے سامنے احتجاج، ریاستی درجہ، حکمرانی اور ’نامکمل وعدوں‘ پر سیاسی رسہ کشی

سری نگر/جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس نے بدھ کے روز وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے اور جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے، آئینی تحفظات اور عوام کے دیگر حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ دوسری جانب بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بھی سری نگر میں این سی مزید پڑھیں

پاکستان کو کلین چٹ دینے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا،این سی حکومت کام کرے ورنہ اقتدار سے دستبردار ہوجائے: ست شرما

پاکستان کو کلین چٹ دینے والوں کو برداشت نہیں کیا جائیگا،این سی حکومت کام کرے ورنہ اقتدار سے دستبردار ہوجائے: ست شرما

سری نگر/بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر کے صدر اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ست شرما نے کہا ہے کہ پاکستان کو براہِ راست ’’کلین چٹ‘‘ دینے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ جموں و کشمیر میں جب بھی کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو مزید پڑھیں

مرکز کو جموں و کشمیر سے کیے گئے وعدے یاد دلاتی رہے گی نیشنل کانفرنس: چودھری رمضان

سری نگر/نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ چودھری رمضان نے بدھ کے روز کہا کہ پارٹی کا احتجاج وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو جموں و کشمیر کے عوام سے کیے گئے ان کے ’’نامکمل وعدے‘‘ یاد دلانے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ نیشنل کانفرنس کے احتجاج کے موقع پر مزید پڑھیں

پمز نرسری آتشزدگی کی الیکٹریکل رپورٹ نے نئے سوالات کھڑے کر دیے

پمز نرسری آتشزدگی کی الیکٹریکل رپورٹ نے نئے سوالات کھڑے کر دیے

واقعہ کے بعد معائنے میں سات مشاہدات شامل September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو   پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ ہاسپٹل (ایم سی ایچ) کی نرسری میںآتشزدگی کے بعد الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ نے اہم سوالات کے جواب دینے کے بجائے نئے سوالات کھڑے کر دیے مزید پڑھیں

پنجاب میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل نافذ ہونے سے روکنےکی کوششیں شروع

پنجاب میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل نافذ ہونے سے روکنےکی کوششیں شروع

گورنر کو مراسلہ، دستخط نہ کرنے کا مطالبہ September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو پنجاب اسمبلی سے دو روز قبل منظور ہونے والے انسداد دہشت گردی (پنجاب ترمیمی) بل 2026 کو قانون کی شکل دینے سے روکنے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ ایڈووکیسی گروپ نے آئینی حوالوں کے ساتھ گورنر کو مزید پڑھیں

پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے کنٹینر سے پونے 6 ارب روپے کی کرسٹل آئس برآمد

پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے کنٹینر سے پونے 6 ارب روپے کی کرسٹل آئس برآمد

امریکا اور سری لنکا کے انسدادِ منشیات اہلکاروں کی بڑی کارروائی September 2, 2026 · امت خاص فائل فوٹو پاکستان سے سری لنکا پہنچنے والے شپنگ کنٹینر سے 463 کلو گرام کرسٹل آئس برآمد ہوئی ہے، جس کی مالیت 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر یعنی تقریباً پونے 6 ارب پاکستانی روپے بتائی گئی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں