ازبکستان اور کرغیزستان کے دورے سے وسطی ایشیا میں ہندستان کی حکمت عملی پر مبنی شراکت داری مضبوط ہوگی: مودی

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی ؐپر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ازبکستان اورجمہوریہ کرغیز کے ان کے دورے سے وسطی ایشیا میں ہندستان کی حکمت عملی پر مبنی شراکت داری مضبوط ہوگی اور امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کو تقویت ملے گی۔ مودی نے دونوں ملکوں کے چار روزہ دورے پر روانہ ہونے سے مزید پڑھیں

کھڑگے نے مودی، شاہ کو خط لکھ کر آفت زدہ نیپال کو ضروری امداد دینے کی اپیل کی

کانگریس صدر کھڑگے نے عید میلاد النبی ؐپر ملک کے عوام کو مبارکباد دی

نئی دہلی/کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے نیپال میں آئے تباہ کن سیلاب کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھ کر آفت سے متاثرہ لوگوں کو مناسب انسانی اور راحت امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ کھڑگے نے جمعہ کو لکھے گئے دونوں خطوط کو آج جاری کرتے مزید پڑھیں

جموں ریلوے ڈویژن نے بڈگام-کٹرہ ٹرین سروس بحال کردی

جموں ریلوے ڈویژن نے بڈگام-کٹرہ ٹرین سروس بحال کردی

جموں/جموں ریلوے ڈویژن، ناردرن ریلوے نے مسافروں اور شری ماتا ویشنو دیوی کے عقیدت مندوں کی سہولت کے پیشِ نظر بڈگام اور کٹرہ کے درمیان ٹرین سروس آج یعنی 29 اگست 2026 سے دوبارہ بحال کردی ہے۔جموں ریلوے ڈویژن کے پبلک ریلیشنز انسپکٹر کے مطابق ٹرین نمبر 04688/04687بڈگام (BDGM) سے شری ماتا ویشنو دیوی کٹرہ مزید پڑھیں

نیپال سیلاب میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، اب تک 626 افراد کی موت، حکومت بین الاقوامی مدد لینے پر رضا مند

نیپال سیلاب: 287 ہندوستانی شہری لاپتہ، 88 ہندوستانی شہریوں کو بچایا گیا

تبت/نیپال میں اچانک آئے سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کی صبح تک اموات کی تعداد 626 ہو گئی ہے، جبکہ سیکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ مقامی میڈیا نے حکام کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے۔ نیپال کے اخبار ’دی کاٹھمنڈو پوسٹ‘ کے مطابق ہفتے کی صبح 6 بجے مزید پڑھیں

قومی یومِ کھیل پر جموں و کشمیر کی کھیل برادری نے میجر دھیان چند کو خراجِ عقیدت پیش کیا

قومی یومِ کھیل پر جموں و کشمیر کی کھیل برادری نے میجر دھیان چند کو خراجِ عقیدت پیش کیا

جموں/جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں، سابق کھلاڑیوں، کوچز اور کھیلوں سے وابستہ دیگر افراد نے ہفتہ کے روز قومی یومِ کھیل کے موقع پر کھیل برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے عظیم ہاکی کھلاڑی میجر دھیان چند کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔قومی یومِ کھیل ہر سال 29 اگست کو میجر دھیان چند کی یومِ پیدائش مزید پڑھیں

نیپال سیلاب: 287 ہندوستانی شہری لاپتہ، 88 ہندوستانی شہریوں کو بچایا گیا

نیپال سیلاب: 287 ہندوستانی شہری لاپتہ، 88 ہندوستانی شہریوں کو بچایا گیا

نئی دہلی/نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد وہاں 287 ہندوستانی شہری ابھی بھی لاپتہ ہیں اور ہفتے کے روز چار مزید لوگوں کو بچائے جانے کے بعد محفوظ بچائے گئے ہندوستانی شہریوں کی تعداد بڑھ کر 88 ہو گئی ہے۔وزارتِ خارجہ نے ہفتے کے روز یہ معلومات دیتے ہوئے کہا کہ سیلاب کی وجہ مزید پڑھیں

دنیا میں ہسپتال سانحات پر وزرا نے عہدے چھوڑے،پاکستان میں روایت مختلف کیوں؟

دنیا میں ہسپتال سانحات پر وزرا نے عہدے چھوڑے،پاکستان میں روایت مختلف کیوں؟

August 29, 2026 · امت خاص فائل فوٹو اسلام آباد: دنیا کے مختلف ممالک میں ہسپتالوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفے دیے یا انہیں عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں نومولود مزید پڑھیں

نیپال کے سیلاب میں پھنسے لوگوں کوہاتھی نے بچایا، وائرل وڈیوکی حقیقت سامنے آگئی

نیپال کے سیلاب میں پھنسے لوگوں کوہاتھی نے بچایا، وائرل وڈیوکی حقیقت سامنے آگئی

فیکٹ چیک تنظیم لیڈ اسٹوریز اور فل فیکٹ سمیت متعدد ذرائع کا تجزیہ August 29, 2026 · امت خاص تصویر: سوشل میڈیا نیپال میں 26 اگست 2026 کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران ایک انسان کو بچاتے ہوئے ہاتھی کی وڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔ ویڈیو کلپ اصلی ہے اور اس میں ایک مزید پڑھیں

کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے کلین چٹ خریدلی

کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے کلین چٹ خریدلی

حریق احمد داسو عسکری بینک کے آپریشن منیجر ہے,اکاؤنٹ سے 40 کروڑ سے زائد ٹرانزیکشن ہوئی August 29, 2026 · امت خاص فائل فوٹو کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے نیب کے ساتھ پلی بارگین کرلی۔ کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد ملزم حریق احمد کی پلی بارگین منظور کرلی گئی، ملزم نے 40 مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کافیصلہ

پنجاب میں تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ فوجی اہلکاروں سے کرانے کافیصلہ

تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتےہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا August 29, 2026 · امت خاص فائل فوٹو تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا۔ پنجاب کے 22 اضلاع میں فوجی ملازمین مزید پڑھیں