بنی کے سرتھل میں دلخراش سڑک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بارہمولہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک متصادم ، نوجوان ازجان

کٹھوعہ/کٹھوعہ ضلع کی تحصیل بنی کے سرتھل علاقے میں جمعہ کے روز پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ سرتھل میں پانچ افراد کو لے جانے والی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو افراد موقع مزید پڑھیں

چاڈورہ میں تیندوے کا مویشیوں پر حملہ، 16 بھیڑیں ہلاک، 17 زخمی

چاڈورہ میں تیندوے کا مویشیوں پر حملہ، 16 بھیڑیں ہلاک، 17 زخمی

بڈگام/ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک تیندوے نے بھیڑوں کے ریوڑ پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 16 بھیڑیں ہلاک جبکہ 17 دیگر زخمی ہوگئیں۔ ریوڑ کے مالک امتیاز احمد چوپان نے بتایا کہ ان کے خیال میں بھیڑوں پر تیندوے نے حملہ کیا ہے، تاہم مزید پڑھیں

این سی بی حراست سے فرار منشیات اسمگلنگ کا ملزم جالندھر سے دوبارہ گرفتار

جموں کے کنہ چک سیکٹر میں پاکستانی درانداز گرفتار، بی ایس ایف نے تحویل میں لے لیا

جموں/نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے جموں و کشمیر پولیس اور پنجاب پولیس کے اشتراک سے منشیات اسمگلنگ کے ایک ملزم کو جالندھر سے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے، جو جموں میں این سی بی کی حراست سے فرار ہو گیا تھا۔ حکام کے مطابق ملزم جموں سے فرار ہونے کے بعد پٹھانکوٹ کے مزید پڑھیں

ماگام کے چچلورا میں بس کے اندر 47 سالہ ڈرائیور کی نعش برآمد

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

بڈگام/وسطی ضلع بڈگام کے ماگام علاقے میں جمعرات کو ایک 47 سالہ بس ڈرائیور اپنی گاڑی کے اندر مردہ پایا گیا۔ حکام کے مطابق ڈرائیور کو ناربل-ٹنگمرگ روڈ پر چچلورا کے مقام پر جمکیش وہیکلز کے قریب بس کے اندر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال مزید پڑھیں

اخروٹ کے درخت سے گرنے کے بعد کولگام کا 46 سالہ شخص جاں بحق

ضلع ریاسی کے چسانہ علاقہ میں پہاڑی سے گر کر 29 سالہ خاتون جاں بحق

کولگام/ضلع کولگام کے جائیبل لامر علاقے میں اخروٹ کےدرخت سے گرنے کے نتیجے میں 46 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ حکام کے مطابق، جائیبل لامر میں مختار احمد نجارنامی ایک شخص اچانک درخت سے نیچے گر گئے، جس کے باعث انہیں شدید چوٹیں آئیں۔ زخمی حالت میں انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، مزید پڑھیں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

نئی دہلی/مرکز حکومت نے شمال مشرقی خطہ، جموں و کشمیر، لداخ اور انڈمان و نکوبار جزائر کا سفر کرنے والے مرکزی سرکاری ملازمین کے لیے لیو ٹریول کنسیشن (ایل ٹی سی) کے تحت خصوصی ہوائی سفر کی سہولت کو 25 ستمبر 2028 تک بڑھا دیا ہے۔ پرسنل اینڈ ٹریننگ ڈپارٹمنٹ (ڈی او پی ٹی) کی مزید پڑھیں

بڈگام میں نصف شب کے دوران آتشزدگی، تین مکانات خاکستر، چھ خاندان بے گھر

بڈگام میں نصف شب کے دوران آتشزدگی، تین مکانات خاکستر، چھ خاندان بے گھر

بڈگام/ضلع بڈگام کے گُرویت علاقے کے خان محلہ میں نصف شب کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے تین مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوگئے، جس کے نتیجے میں چھ خاندان بے گھر ہوگئے۔ ایک عہدیدار نےبتایا کہ آگ نے انتہائی تیزی سے پھیلتے ہوئے مختصر وقت میں تین مکانات کو اپنی لپیٹ میں لے مزید پڑھیں

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا

سری نگر/ لیفٹنٹ گورنر لداخ ونے کنار سکسینہ جن کے پاس جموں کشمیر کا چارج بھی ہے نے بدھ کے روز جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی کو جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف دلایا۔ ایل جی لداخ ونے کمار سکسینہ، جنہیں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی رخصتی کے مزید پڑھیں

رشوت لیتے ٹریجری کلرک کو اے سی بی نے 20 ہزار روپے سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

رشوت لیتے ٹریجری کلرک کو اے سی بی نے 20 ہزار روپے سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

راجوری/اینٹی کرپشن بیورو (ACB) نے بدھ کے روز گورنمنٹ ٹریجری کالاکوٹ میں تعینات ایک کلرک کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت طلب کرنے اور وصول کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے کلرک کی شناخت خادم حسین کے طور پر ہوئی ہے، جسے مزید پڑھیں

تنخواہوں میں نظرِ ثانی اور ملازمت کے تحفظ کا مطالبہ، جموں و کشمیر میں NHM ملازمین کی 72 گھنٹے ہڑتال شروع

تنخواہوں میں نظرِ ثانی اور ملازمت کے تحفظ کا مطالبہ، جموں و کشمیر میں NHM ملازمین کی 72 گھنٹے ہڑتال شروع

سری نگر/جموں و کشمیر بھر میں نیشنل ہیلتھ مشن (NHM) کے ملازمین نے تنخواہوں میں برابری، ملازمت کے تحفظ اور سماجی تحفظ سے متعلق مطالبات کے حق میں بدھ کے روز 72 گھنٹے کی ہڑتال شروع کر دی۔ مختلف اضلاع اور بلاکس میں NHM ملازمین کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے مزید پڑھیں