این آئی اے نے کشمیر کے کئی مقامات پر تازہ تلاشی لی

این آئی اے کی کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپہ مار کارروائی

سری نگر/قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کو کشمیر کے کئی مقامات پر تازہ تلاشی لی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ کارروائی پاکستان میں موجود ہینڈلرز اور مقامی بالائی سطح کے کارکنوں کے ایک نیٹ ورک سے جڑی سرحد پار ملی ٹینسی کی سازش کی جاری تحقیقات کے تحت کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

پونچھ اور ادھم پور میں SIA کے تین مقامات پر چھاپے

پونچھ اور ادھم پور میں SIA کے تین مقامات پر چھاپے

پونچھ/ادھم پور/ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA) نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کے پونچھ اور ادھم پور اضلاع میں تین مقامات پر تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ SIA کی ٹیموں نے پونچھ ضلع کے منڈی اور سرنکوٹ علاقوں جبکہ ادھم پور ضلع کے رام نگر میں تلاشی لی۔ عہدیدار کے مطابق منڈی مزید پڑھیں

وگہامہ میں 20مقامات پر تلاشی کارروائی، مقامی منشیات نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا

وگہامہ میں 20مقامات پر تلاشی کارروائی، مقامی منشیات نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا

اننت ناگ/منشیات کی اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے کے لیے اننت ناگ پولیس نے ہفتہ کے روز وگہامہ کے متعدد علاقوں میں بڑے پیمانے پر انسدادِ منشیات کورڈن اینڈ سرچ آپریشن (CASO) شروع کیا۔ حکام کے مطابق واگہامہ کو منشیات سے متعلق غیر قانونی سرگرمیوں کے حوالے سے مزید پڑھیں

ڈوڈہ میں جیش ِ محمد کے مبینہ ملی ٹینٹ کی باقیات اور ایم 4 رائفل برآمد

ڈوڈہ میں جیش ِ محمد کے مبینہ ملی ٹینٹ کی باقیات اور ایم 4 رائفل برآمد

ڈوڈہ/سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز ضلع ڈوڈہ کے سیوج دھار کے دِو شیتر علاقے میں جیشِ محمد (JeM) کے ایک مشتبہ ملی ٹینٹ کی گلی سڑی باقیات کے ساتھ ایک ایم 4 رائفل برآمد کی۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے ہفتہ کے روز دِو شیتر علاقے میں ایک مشتبہ گلی سڑی مزید پڑھیں

میرواعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کی ایرانی صدر سے ملاقات، کہاصرف انصاف کے ذریعے ہی ممکن ہے قیام امن

میرواعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کی ایرانی صدر سے ملاقات، کہاصرف انصاف کے ذریعے ہی ممکن ہے قیام امن

نئی دہلی/مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے جمعہ کے روز امن، سفارت کاری اور انصاف کے لیے پرزور اپیل کی۔ انہوں نے کہا، ’’امن کا قیام صرف انصاف کے ذریعے ہی ممکن ہے۔برکس سربراہی اجلاس کے سلسلے میں نئی دہلی پہنچنے والے ایرانی صدر مزید پڑھیں

برکس کا دہشت گردی کوقطعی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنانے کا اعادہ، دہشت گردی کے حوالے سے دوہرے معیار کو کیا مسترد

برکس کا دہشت گردی کوقطعی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اپنانے کا اعادہ، دہشت گردی کے حوالے سے دوہرے معیار کو کیا مسترد

نئی دہلی/برکس ممالک نے پہلگام حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانے نیز دہشت گردی سے نمٹنے میں دوہرے معیار کو مسترد کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ اس حملے میں 26 افراد کی موت ہوئی تھی اور کئی لوگ زخمی ہوئے تھے۔ ہندوستان کی صدارت میں ہفتہ مزید پڑھیں

مودی نے ایتھوپیا کے وزیرِاعظم ڈاکٹراحمدسے کی ملاقات،اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط کرنے پر ہوئی بات چیت

مودی نے ایتھوپیا کے وزیرِاعظم ڈاکٹراحمدسے کی ملاقات،اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط کرنے پر ہوئی بات چیت

نئی دہلی/وزیرِاعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو یہاں ایتھوپیا کے وزیرِاعظم ڈاکٹر ابی احمد علی کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کیے اور دفاع و سلامتی سمیت مختلف شعبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر شروع ہونے والی دو روزہ کانفرنس سے الگ منعقدہ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو مزید پڑھیں

برکس میں مودی کا خطاب : سلامتی کونسل سمیت عالمی اداروں میں ہو اصلاحات اور جہاز رانوں کے لیے سکیورٹی نیٹ ورک بنایا جائے

برکس میں مودی کا خطاب : سلامتی کونسل سمیت عالمی اداروں میں ہو اصلاحات اور جہاز رانوں کے لیے سکیورٹی نیٹ ورک بنایا جائے

نئی دہلی/ہندوستان نے برکس ممالک سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات پر جلد فیصلہ کرنے سمیت عالمی اداروں کے فیصلے کے عمل میں ترقی پذیر ممالک کی مساوی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے کی پرزور اپیل کرتے ہوئے سمندری راستوں پر بڑھتے خطرات کے مدنظر جہاز رانوں کی سکیورٹی کے مزید پڑھیں

پی آئی بی سرینگر کی جانب سے سرینگر کے صحافیوں کے لیے چنئی میڈیا دورے کا اہتمام

پی آئی بی سرینگر کی جانب سے سرینگر کے صحافیوں کے لیے چنئی میڈیا دورے کا اہتمام

سرینگر/پریس انفارمیشن بیورو (پی آئی بی)، سرینگر ریجن، اپنے جاری میڈیا آؤٹ ریچ (رابطہ کاری) اقدامات کے سلسلے میں سرینگر کے صحافیوں کے لیے 13 سے 19 ستمبر 2026 تک چنئی کے ایک میڈیا دورے کا اہتمام کر رہا ہے۔ اس دورے میں سرینگر کے صحافیوں اور پی آئی بی کے عہدیداروں پر مشتمل 13 مزید پڑھیں

برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی پہنچے روس، ایران، برازیل، جنوبی افریقہ سمیت متعدد ممالک کے رہنما

برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی پہنچے روس، ایران، برازیل، جنوبی افریقہ سمیت متعدد ممالک کے رہنما

نئی دہلی/ہندوستان کی میزبانی میں یہاں ہفتہ کے روز سے شروع ہونے والے 18ویں برکس سربراہ اجلاس میں حصہ لینے کے لیے رکن ممالک کے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو روس کے صدر ولادیمیر پوتن، ایران کے صدر مسعود پزشکیان، جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا، برازیل کے وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں