حکومت کے پاس اختیار نہیں تو عمر عبداللہ اسمبلی تحلیل کریں: سنیل شرما

لوگ ناراض ہیں، اسی لیے سڑکوں پر ہیں،عمر سرکار کے تمام دعوے کھوکھلے ثابت : سنیل شرما

اننت ناگ/جموں و کشمیر اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف اور بی جے پی رہنما سنیل شرما نے کہا ہے کہ اگر حکومت کے پاس فیصلے لینے کا اختیار نہیں ہے تو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو اسمبلی تحلیل کر دینی چاہیے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنیل شرما نے کہا کہ اگر حکومت کے پاس فیصلے مزید پڑھیں

کپواڑہ میں پاکستان سے مبینہ طور پر سرگرم 2 ملی ٹینٹوں کی جائیداد ضبط کرنے کو منظوری

کپواڑہ میں پاکستان سے مبینہ طور پر سرگرم 2 ملی ٹینٹوں کی جائیداد ضبط کرنے کو منظوری

سرینگر/جموں و کشمیر کے پولیس سربراہ نلن پربھات نے کپواڑہ میں پاکستان سے مبینہ طور پر سرگرم دو ملی ٹینٹوں سے متعلق جائیدادیں منسلک (اٹیچ) کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ایک حکم نامے کے مطابق منسلک کی جانے والی جائیدادوں میں 15 کنال اور 7 مرلہ اراضی کے علاوہ دو رہائشی مکانات شامل ہیں، جو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سٹریٹ موومنٹ سے زیادہ رش ناشتہ پوائنٹس پر ہوتا ہے:عابدشیرعلی

پی ٹی آئی سٹریٹ موومنٹ سے زیادہ رش ناشتہ پوائنٹس پر ہوتا ہے:عابدشیرعلی

وزیرآباد اور سیالکوٹ میں عوامی پذیرائی نہ ملنے پر عابد شیرعلی کی پی ٹی آئی پرتنقید September 17, 2026 · امت خاص فائل فوٹو سینیٹرعابد شیر علی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اس وقت چناب پل پر موجود افراد کی تعداد دیکھ کر یہی تاثر ملتا ہے کہ اس سے زیادہ رش تو صبح مزید پڑھیں

طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گول زون کا سرکاری استاد معطل

طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گول زون کا سرکاری استاد معطل

محمد تسکین بانہال/ضلع رام بن کے محکمہ تعلیم نے ایک طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں گورنمنٹ ہائی اسکول ہڑوگ، زون گول میں تعینات سرکاری استاد ریاض احمد کو معطل کر دیا ہے۔چیف ایجوکیشن آفیسر رام بن کی جانب سے 15 ستمبر 2026 کو جاری کیے گئے سرکاری حکم نامے کے مزید پڑھیں

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن پالیسی پر حکومت کو تنقید

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن پالیسی پر حکومت کو تنقید

سری نگر/آئندہ قانون ساز اسمبلی اجلاس سے قبل پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے حالیہ جے کے اے ایس اور جموں و کشمیر اکاؤنٹس (گزٹیڈ) افسران کی تقرریوں کے معاملے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے موجودہ عمل کو کشمیر وادی کے خلاف ’’ریکروٹمنٹ اپارتھائیڈ‘‘ قرار دیا۔سجاد لون مزید پڑھیں

راج باغ سری نگر میں دو گاڑیوں کے درمیان شدید ٹکر، 58 سالہ شخص ازجان

راج باغ سری نگر میں دو گاڑیوں کے درمیان شدید ٹکر، 58 سالہ شخص ازجان

سری نگر/سری نگر کے راج باغ علاقے میں بدھ کے روز دو گاڑیوں کے درمیان ہوئی شدید ٹکر میں 58سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔حکام کے مطابق حادثہ ایک ہوٹل کے قریب پیش آیا، جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص شدید زخمی ہوگیا۔ اسے تشویشناک حالت میں فوری طور پر ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری مزید پڑھیں

ریاستی درجہ حکمرانی کی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا: سنیل شرما

لوگ ناراض ہیں، اسی لیے سڑکوں پر ہیں،عمر سرکار کے تمام دعوے کھوکھلے ثابت : سنیل شرما

بارہمولہ/جموں و کشمیر اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف سنیل شرما نے نیشنل کانفرنس کی زیر قیادت حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ حکمرانی کی ناکامیوں کی ذمہ داری سے بچنے کے لیے ریاستی درجہ بحال کرنے کے معاملے کو بہانے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔بارہمولہ میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

عمرعبداللہ کا کرگل و لداخی رہنماؤں کو مشورہ، مرکزی حکومت کے زبانی وعدوں پر بھروسہ نہ کریں، تحریری ضمانت لیں

عمرعبداللہ کا کرگل و لداخی رہنماؤں کو مشورہ، مرکزی حکومت کے زبانی وعدوں پر بھروسہ نہ کریں، تحریری ضمانت لیں

پلوامہ/وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے لداخ اور کرگل کے رہنماؤں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے زبانی وعدوں پر بھروسہ نہ کریں بلکہ کسی بھی یقین دہانی کو تحریری اور دستخط شدہ شکل میں حاصل کریں۔ پلوامہ میں ایک جائزہ اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بحرین اور امارات میں کلاؤڈ انفرااسٹرکچر ٹھیک نہیں ہوسکتا، ایمیزون نے ہار مان لی

بحرین اور امارات میں کلاؤڈ انفرااسٹرکچر ٹھیک نہیں ہوسکتا، ایمیزون نے ہار مان لی

ایرانی حملوں سے اے ڈبلیو ایس کے ڈیٹا سینٹرز کو شدید نقصان پہنچا تھا September 16, 2026 · امت خاص بحرین اور امارات میں کلاؤڈ انفرااسٹرکچر ٹھیک نہیں ہوسکا، ایمیزون نے ہار مان لی ایمیزون ویب سروسز نے کہا ہے کہ ایران کے حملوں کے بعد وہ بحرین میں اپنے کلاؤڈ کمپیوٹنگ انفرااسٹرکچر اور متحدہ مزید پڑھیں

اے آئی کے بڑھتے خطرے سے 12سال پہلے خبردار کر دیا تھا،ایلون مسک

اے آئی کے بڑھتے خطرے سے 12سال پہلے خبردار کر دیا تھا،ایلون مسک

نک بوسٹروم کی کتاب ’سوپر انٹیلی جنس‘ کے پیش لفظ میں ایلون مسک کا ذکر September 16, 2026 · امت خاص فائل فوٹو ٹیسلا اور اسپیس ایکس سے وابستہ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی سال پہلے ہی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ممکنہ خطرات اور اس کی مزید پڑھیں