شہریوں نے 2011 کے بعد کی رجسٹرڈ موٹرسائیکلزکوشامل کرنے کا شکوہ کیا تھا September 18, 2026 · امت خاص حکومت نے ’’ امت ڈیجیٹل‘‘ کی رپورٹ پر ایکشن لے لیا۔ وزیراعظم کی پیٹرول ریلیف اسکیم پر صارفین کاشکوہ سامنے آیاتھاکہ 2011 کے بعد کی رجسٹرڈ موٹرسائیکلزکو اسکیم کا حصہ بنایاگیاہے ۔یہ زیادتی ہے۔ پرانے مزید پڑھیں
زمرہ:
کھڑگے اور راہل گاندھی نے یومِ پیدائش پر مودی کو مبارکباد دی

نئی دہلی/کانگریس صدر ملیکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو یومِ پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی بہترین صحت اور درازیِ عمر کی دعا کی ہے۔ کھڑگے نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا ایکس پر کہا، وزیراعظم نریندر مودی جی کو یومِ پیدائش کی دلی مزید پڑھیں
ایڈیڈاس کے گروگرام واقع ’انڈیا ٹیک ہب‘ میں 50 فیصد ملازمین کی ہوئی چھٹی، 350 افراد کا روزگار ختم!

نئی دہلی/اسپورٹس ویئر برانڈ ’ایڈیڈاس‘ نے ہندوستان میں کام کرنے والے کئی ملازمین کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ کمپنی نے گروگرام میں واقع ’انڈیا ٹیک ہب‘ میں بڑے پیمانے پر چھنٹنی کی ہے۔ کمپنی کے اس فیصلے سے ہب میں کام کرنے والے تقریباً 50 فیصد لوگوں کی ملازمت چلی گئی ہے۔ 15 مزید پڑھیں
فاسٹ بولر عاقب نبی بھارتی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ،ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں جگہ بنا لی

سری نگر/جموں و کشمیر کے فاسٹ بولر اور آل راؤنڈر عاقب نبی کو پہلی مرتبہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔عاقب نبی اس وقت انگلش کاؤنٹی چیمپئن مزید پڑھیں
وزیراعظم مودی کی قیادت میں جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر ترقی ہوئی: ایل جی سنہا

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں و کشمیر میں نمایاں ترقی ہوئی ہے اور فلاحی اسکیموں کو مؤثر انداز میں نافذ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر صحافیوں کے ایک منتخب گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے ایل جی مزید پڑھیں
ای پی ایف او کی لازمی کوریج کی حد بڑھانے کی تجویز پر صنعتی شعبے کو تشویش

لدھیانہ/پنجاب کے صنعتی شعبے نے ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) کے تحت لازمی کوریج کے لیے ماہانہ تنخواہ کی حد 15 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے کرنے کی تجویز پر تشویش ظاہر کی ہے۔ صنعتی شعبے نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس تجویز پر نظرثانی کرنے کی اپیل مزید پڑھیں
جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ایسے وقت میں جب دنیا میں سپلائی چین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ہندوستان عالمی کمپنیوں کے لیے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کا مقام ثابت ہو سکتا ہے۔ مودی نے یہاں یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے افتتاح کے مزید پڑھیں
این ایچ ایم ملازمین ہڑتال ختم کرکے ڈیوٹی پر واپس آئیں: سکینہ ایتو

سری نگر/جموں و کشمیر کی وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ ایتو نے نیشنل ہیلتھ مشن (NHM) ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی جاری ہڑتال ختم کرکے دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آئیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حکومت ملازمین کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل کا جائزہ لے گی اور اپنے دائرۂ اختیار مزید پڑھیں
جموں میں دن دہاڑے اخبار فروش کا قتل، گھر میں گھس کر سر میں گولی ماری

جموں/جموں کے ریشم گھر کالونی میں جمعرات کی دوپہر ایک 35 سالہ اخبار فروش کو اس کے گھر کے اندر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے حملہ آور کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔متوفی کی شناخت دیپک شرما ساکن ریشم گھر کالونی کے طور مزید پڑھیں
حکومت کے پاس اختیار نہیں تو عمر عبداللہ اسمبلی تحلیل کریں: سنیل شرما

اننت ناگ/جموں و کشمیر اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف اور بی جے پی رہنما سنیل شرما نے کہا ہے کہ اگر حکومت کے پاس فیصلے لینے کا اختیار نہیں ہے تو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو اسمبلی تحلیل کر دینی چاہیے۔صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنیل شرما نے کہا کہ اگر حکومت کے پاس فیصلے مزید پڑھیں