را م بن میں بی ایس ایف ٹرک حادثے کا شکار، 5اہلکار زخمی

را م بن میں بی ایس ایف ٹرک حادثے کا شکار، 5اہلکار زخمی

محمد تسکین بانہال // رام بن ضلع میں ہفتہ کے روز چمبہ سیری کے قریب جموں سرینگر قومی شاہراہ 44 پر کشمیر سے جموں کی جانب جا رہا بی ایس ایف کا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوکر سڑک پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں بی ایس ایف کے 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ یہ مزید پڑھیں

بھارتی ریلوے کا اہم اقدام :کشمیر سے جلد شروع ہوگی ’’رول آن رول آف ‘‘مال بردار ریل سروس

بھارتی ریلوے کا اہم اقدام :کشمیر سے جلد شروع ہوگی ’’رول آن رول آف ‘‘مال بردار ریل سروس

محمد تسکین بانہال/بھارتی ریلوے کی جانب سے کشمیر سے ملک کے دیگر حصوں تک رول آن رول آف (RORO)مال بردار سروس آئندہ دنوں میں شروع کیے جانے کا امکان ہے۔ ریلوے کے ایک افسر نے بتایا کہ مجوزہ سروس کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔مجوزہ RORO سروس کے تحت سامان سے لدے ٹرکوں کو براہِ مزید پڑھیں

ایس ڈی آر ایف کشمیر کے 39سلیکشن گریڈ کانسٹیبلوں کو دوسری ہائر اسٹینڈرڈ پے اسکیل میں ترقی

ایس ڈی آر ایف کشمیر کے 39سلیکشن گریڈ کانسٹیبلوں کو دوسری ہائر اسٹینڈرڈ پے اسکیل میں ترقی

سری نگر/ایس ڈی آر ایف/سول ڈیفنس کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل امتیاز حسین میر کی زیر صدارت منعقدہ محکمانہ ترقیاتی کمیٹی (DPC) کے اجلاس میں ایس ڈی آر ایف کشمیر کے 39 سلیکشن گریڈ کانسٹیبلوںکو دوسری ہائر اسٹینڈرڈ پے اسکیل میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زونل ایس ڈی آر مزید پڑھیں

ہندوستان کی ترقی میں رفتار، صحت مند فطرت دونوں موجود ہیں : مودی

برکس میں مودی کا خطاب : سلامتی کونسل سمیت عالمی اداروں میں ہو اصلاحات اور جہاز رانوں کے لیے سکیورٹی نیٹ ورک بنایا جائے

نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان نے اپنی اقتصادی ترقی کو رفتار دینے کے ساتھ ساتھ فطرت کی صحت کا بھی پورا خیال رکھا ہے۔ ہندوستان پیرس موسمیاتی کانفرنس میں اعلان کردہ اپنے اہداف کو وقت سے پہلے پورا کرنے والا ملک ہے۔ مودی دارالحکومت میں نیشنل گرین ٹربیونل (این جی مزید پڑھیں

مرکزی حکومت نے 14 نئے ججوں کی تقرری کو دی منظوری، دہلی ہائی کورٹ کے لیے 7 ناموں پر مہر

مرکزی حکومت نے 14 نئے ججوں کی تقرری کو دی منظوری، دہلی ہائی کورٹ کے لیے 7 ناموں پر مہر

نئی دہلی/مرکزی حکومت نے ہفتہ کے روز مختلف ہائی کورٹ میں 14 ججوں کی تقرری کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر قانون و انصاف (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال نے اس کی اطلاع دی۔ ارجن رام میگھوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ججوں کی فہرست جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ہندوستانی آئین کے مزید پڑھیں

التجا مفتی کی قیادت میں سری نگر میں جموں و کشمیر کی ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج

التجا مفتی کی قیادت میں سری نگر میں جموں و کشمیر کی ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے ہفتہ کو سری نگر میں جموں و کشمیر کی ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج کی قیادت کی۔ مظاہرین نے اوپن میرٹ امیدواروں کے لیے مواقع کے سکڑتے حصے پر تشویش کا اظہار کیا۔التجا مفتی نے موجودہ ریزرویشن نظام کے جاری جائزے میں زیادہ مزید پڑھیں

نیشنل کانفرنس کی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس کل سرینگر میں طلب

نیشنل کانفرنس کی لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس کل سرینگر میں طلب

سرینگر/حکمران جماعت نیشنل کانفرنس نے آئندہ 21 ستمبر سے شروع ہونے والے خزاں اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا مقابلہ کرنے کے لیے حکمتِ عملی طے کرنے کی غرض سے کل لیجسلیچر پارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔نیشنل کانفرنس کے اراکینِ اسمبلی اور حکومت کی حمایت کرنے والے آزاد ارکان کا اجلاس اتوار کو شام مزید پڑھیں

سی این این کا وائٹ ہائوس کوریج پر پابندی کی دھمکی مسترد کرنے کا اعلان

سی این این کا وائٹ ہائوس کوریج پر پابندی کی دھمکی مسترد کرنے کا اعلان

صدرٹرمپ نے جھوٹی خبریں شائع کرنے کا الزام لگایا تھا September 19, 2026 · امت خاص   امریکی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ سی این این اپنی وائٹ ہاؤس ٹیم اور اس کی منصفانہ اور درست رپورٹنگ کے پیچھے مکمل طور پر کھڑی ہے۔ ہمیں امریکی آئین کے تحت یہ حق حاصل ہے کہ مزید پڑھیں

ہم عمران کی بات کررہے ہیں،آپ کو دہشت گردی کی پڑی ہے۔ صحافی کے سوال پر سہیل آفریدی کا جواب

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پنجاب پولیس کے ساتھ دلچسپ مکالمہ۔سیکیورٹی واپس بھیج دی

پریس کانفرنس میں سوال پر جھنجھلاگئے September 19, 2026 · امت خاص فائل فوٹو   وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے  صوبے میں دہشت گردی پر بات کرنے سے انکار کردیا۔   پریس کانفرنس کے دوران سہیل آفریدی سے سوال ہوا کہ آپ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف کیا کررہے ہیں۔اس پر وزیراعلیٰ نے جھنجھلا کر کہا کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ پریس کلب میں کالعدم تنظیم سے وابستہ خواتین کے اہم انکشافات

کوئٹہ پریس کلب میں کالعدم تنظیم سے وابستہ خواتین کے اہم انکشافات

بچیوں کو ورغلایا جاتا ہے، خواتین کی اپیل، شدت پسندوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔ September 19, 2026 · امت خاص کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتی ہوئی کالعدم تنظیم سے وابستہ رہنے والی خواتین کوئٹہ پریس کلب میں کالعدم تنظیم سے وابستہ رہنے والی 2 خواتین خدیجہ پیر جان اور صفیہ مزید پڑھیں