تحفظ حرمین شریفین کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان

سردار محمد یوسف کا کہنا ہےسعودی عرب پاکستان کی سرخ لائن ہے،کسی کو عبورنہیں کرنےدیں گے September 19, 2026 · امت خاص فائل فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف، سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اور پاک سعودی یکجہتی کونسل نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے لیے جانیں قربان مزید پڑھیں

وردی پہننے والے افسران ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں: پولیس سربرا ہ

وردی پہننے والے افسران ہر صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں: پولیس سربرا ہ

سری نگر/جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) نلین پربھات نے جموں و کشمیر پولیس (گزیٹڈ) سروسز کے لیے حال ہی میں منتخب امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پولیس کی وردی پہننا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور اس کے ساتھ مختلف چیلنجز اور جان کو لاحق خطرات مزید پڑھیں

جموں میں سالگرہ کی تقریب کے دوران 35 سالہ شخص قتل، 2 گرفتار

جموں میں سالگرہ کی تقریب کے دوران 35 سالہ شخص قتل، 2 گرفتار

جموں/جموں کے لوئر روپ نگر علاقے میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر جھگڑے کے بعد 35 سالہ شخص کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس نے معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ جمعرات کی دیر رات پیش آیا، جب چند دوست سڑک کنارے مزید پڑھیں

ای ڈبلیو او نے 93 لاکھ روپے کے کشمیری پنڈت مہاجر اراضی فراڈ کیس میں ایک شخص کو گرفتار کیا

جعلی سرکاری ملازمت فراڈ کیس میں ای او ڈبلیوکشمیر نے عادی مجرم کے خلاف چارج شیٹ پیش کردی

سری نگر/کرائم برانچ جموں و کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ (ای ڈبلیو او) کشمیر نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس پر مبینہ طور پر کشمیری پنڈت مہاجرین کی زمین اور جائیداد سے متعلق ایک جعلی سودے کے ذریعے ایک شخص سے 93 لاکھ روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ ملزم نے مبینہ طور پر مزید پڑھیں

ایل جی منوج سنہا نے ناراناگ سے ہرمکھ گنگہ بل یاترا کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ایل جی منوج سنہا نے ناراناگ سے ہرمکھ گنگہ بل یاترا کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

غلام نبی رینہ کنگن/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں واقع ناراناگ سے سالانہ ہرمکھ گنگہ بل یاترا کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس کے ساتھ ہی ہرمکھ پہاڑی سلسلے میں واقع مقدس گنگہ بل جھیل کی جانب یاتریوں کے سفر کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ مزید پڑھیں

ملی ٹینٹوں کی نقل و حمل میں بطورگائیڈ کام کرنے کے الزام 3او جی ڈبلیو زگرفتار: پولیس

راجوری میں مبینہ معاون نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، تین گرفتار، آئی ای ڈی برآمد

جموں/جموں و کشمیر پولیس نے پاکستان میں مقیم کالعدم تنظیملشکرِ طیبہ (LeT) سے منسلک تین اوور گراؤنڈ ورکرز (OGWs) کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ کئی برسوں سے سرگرم تھے اور راجوری اور ریاسی سے جنوبی کشمیر کے شوپیاں تک مختلف ملی ٹینٹوں گروپوں کی نقل و حرکت میں مزید پڑھیں

سانبہ کے مہاراج پور میں 29 سالہ نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت

سانبہ/ضلع سانبہ کے مہاراج پور گاؤں میں جمعہ کے روز ایک 29 سالہ نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق مقامی لوگوں نے کھیت میں لاش پڑی دیکھی، جس کے بعد انہوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور واقعے کی تحقیقات شروع کر مزید پڑھیں

بڈگام کے قادی پورہ میں نوجوان کی پراسرار موت، پولیس کی تحقیقات شروع

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

بڈگام/بڈگام کے قادی پورہ علاقے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک 21 سالہ نوجوان اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ قادی پورہ میں نوجوان اپنے گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اطلاع مزید پڑھیں

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا نئے منتخب پولیس افسران سے خطاب ،کہا تقرری نامہ محض سرکاری دستاویز نہیں بلکہ جموں و کشمیر کی خدمت کا عہد ہے

لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا نئے منتخب پولیس افسران سے خطاب ،کہا تقرری نامہ محض سرکاری دستاویز نہیں بلکہ جموں و کشمیر کی خدمت کا عہد ہے

سری نگر/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو لوک بھون سری نگر میں جموں و کشمیر پولیس (گزیٹیڈ) سروسز کے لیے نئے منتخب امیدواروں میں تقرری نامے تقسیم کیے اور کہا کہ یہ تقرری محض سرکاری ملازمت نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے عوام کی خدمت اور ان کے تحفظ کی مزید پڑھیں

بجلی کی سرکاری پیداواری لاگت فی یونٹ 3روپے سے کم، آئی پی پیز کی 34 روپے سے زیادہ

بجلی کی سرکاری پیداواری لاگت فی یونٹ 3روپے سے کم، آئی پی پیز کی 34 روپے سے زیادہ

سینیٹ میں تفصیلات پیش September 18, 2026 · امت خاص سینیٹ میں بجلی کی پیداواری لاگت اور اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق جاری کردہ دستاویزات।   ملک بھر میں مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس اور پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ سینیٹ میں مزید پڑھیں