ڈیرہ اسماعیل خان میں نہر کا بند ٹوٹ گیا،200 سے زائد گھرانے متاثر

ڈیرہ اسماعیل خان میں نہر کا بند ٹوٹ گیا،200 سے زائد گھرانے متاثر

نہری پانی آبادی میں داخل ہونے کے بعد متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ September 15, 2026 · امت خاص فوٹو سوشل میڈیا ( ایکس)ڈیرہ اسماعیل خان میں نہر کا بند ٹوٹ گیا،200 سے زائد گھرانے متاثر ڈیرہ اسماعیل (اُمت نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑپور کے مزید پڑھیں

شوپیاں میں منشیات مخالف کارروائی، ہیروئن اور چرس نما نشیلی اشیاء سمیت دو افراد گرفتار

شوپیاں میں منشیات مخالف کارروائی، ہیروئن اور چرس نما نشیلی اشیاء سمیت دو افراد گرفتار

شوپیاں/ضلع شوپیاں میں پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الگ الگ واقعات میں دو افراد کو گرفتار کر کے مبینہ طور پر ہیروئن اور چرس نما منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق امام صاحب پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے کیلورہ کراسنگ پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک شخص کو مزید پڑھیں

راجوری کے منجاکوٹ گاؤں میں تیندوے کے حملے میں  3بکریاں ہلاک، 2 شدید زخمی

راجوری کے منجاکوٹ گاؤں میں تیندوے کے حملے میں  3بکریاں ہلاک، 2 شدید زخمی

راجوری/راجوری ضلع کے منجاکوٹ علاقے میں تیندوے کے حملے میں تین بکریاں ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئیں، جس کے بعد مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق یہ واقعہ حیات پورہ گاؤں میں پیش آیا، جہاں محمد نصیر خان ولد محمد شریف کی بکریوں کے ریوڑ پر تیندوے مزید پڑھیں

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت

ریاسی میں 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت

ریاسی/ریاسی ضلع کے ٹھاکراکوٹ بلاک کے پناسہ علاقے میں گزشتہ رات ایک 18 سالہ لڑکی کی گولی لگنے سے موت واقع ہوگئی۔ واقعے کے حالات تاحال پراسرار بنے ہوئے ہیں۔متوفیہ کی شناخت پرینکا دیوی دختر کپور سنگھ ساکن پناسہ، ٹھاکراکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی نے مبینہ طور پر اپنے مزید پڑھیں

بیجبہاڑہ میں مبینہ طور گاڑی کی ٹکر سے ایس ایچ او کو زخمی کرنے کے الزام پولیس کانسٹیبل گرفتار

بیجبہاڑہ میں مبینہ طور گاڑی کی ٹکر سے ایس ایچ او کو زخمی کرنے کے الزام پولیس کانسٹیبل گرفتار

اننت ناگ/جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بیج بہاڑہ علاقے میں ڈیوٹی پر مامور اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو گاڑی سے مبینہ طور پر ٹکر مار کر زخمی کرنے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی دیر رات پیش آیا، جب بیجبہاڑہ مزید پڑھیں

15 برس سے خستہ حال سڑک سے گوجوارہ کے مکین پریشان،مقامی ممبراسمبلی بھی نہیں کر سکے کوئی ازالہ ،صرف یقین دہانیاں کرائی گئیں

15 برس سے خستہ حال سڑک سے گوجوارہ کے مکین پریشان،مقامی ممبراسمبلی بھی نہیں کر سکے کوئی ازالہ ،صرف یقین دہانیاں کرائی گئیں

سرینگر//شہر کے پائین علاقے ملک صاحب، گوجوارہ، وارڈ نمبر 8 میں گزشتہ تقریباً 15 برس سے ایک اہم رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار ہے، جس کے باعث مقامی آبادی، طلبہ، والدین اور راہگیروں کو روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک کی تباہی کی بنیادی مزید پڑھیں

سرینگر میں گنیش چترتھی کی تقریبات، ڈی سی اکشے لابرو نے عوام کو مبارکباد دی

سرینگر میں گنیش چترتھی کی تقریبات، ڈی سی اکشے لابرو نے عوام کو مبارکباد دی

سرینگر/ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لابرو نے گنیش چترتھی منانے والے لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گنپتیا مندر سرینگر میں تہوار کے سلسلے میں سول انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہا۔گنپتیا مندر کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لابرو نے کہا کہ مندر میں گزشتہ کئی برسوں مزید پڑھیں

مسلسل تلاش کے بعد مدھومتی نالہ میں غرقآب 9سالہ بچے کی نعش برآمد

مسلسل تلاش کے بعد مدھومتی نالہ میں غرقآب 9سالہ بچے کی نعش برآمد

بانڈی پورہ/بانڈی پورہ میں ضلع پولیس لائنز کے قریب مدھومتی نالہ میں غرقآب ہونے والے 9 سالہ بچے کی لاش پانچ روزہ مسلسل تلاش کے بعد پیر کو برآمد کرلی گئی۔حکام کے مطابق ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فورس (SDRF)، پولیس، سول انتظامیہ اور مقامی رضاکاروں کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں بچے کی لاش برآمد ہوئی۔انہوں مزید پڑھیں

دو سال میں سری نگر ملک کے تین صاف ترین شہروں میں شامل ہوسکتا ہے: سیکریٹری ایچ اینڈ یو ڈی ڈی

دو سال میں سری نگر ملک کے تین صاف ترین شہروں میں شامل ہوسکتا ہے: سیکریٹری ایچ اینڈ یو ڈی ڈی

سری نگر/ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (H&UDD) کی کمشنر و سیکریٹری مندیپ کور نے سری نگر کو صاف ستھرا رکھنے اور کچرے کے بہتر انتظام کے لیے عوامی شمولیت میں اضافے پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بہتر ویسٹ پروسیسنگ نظام کے ذریعے سری نگر آئندہ دو برسوں میں ملک کے تین مزید پڑھیں

جعلی سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر لاکھوں بٹورنے والے شخص کے خلاف چارج شیٹ داخل، کشمیر میں 15 مقدمات درج

اراضی قبضہ اور جعلسازی کیس، ای او ڈبلیو کشمیر نے سری نگر کے شخص کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی

سری نگر/کرائم برانچ جموں و کشمیر کے اکنامک آفنسز ونگ (EOW) کشمیر نے جعلی تقرری ناموں کے ذریعے سرکاری ملازمتیں دلانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے رقم ہتھیانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کردی ہے۔کرائم برانچ کے ترجمان نے بتایا کہ EOW کشمیر نے ایف آئی آر مزید پڑھیں