
سری نگر/اینٹی کرپشن بیورو نے جمعہ کے روز بڈگام ضلع کے وترہیل علاقے میں ایک پٹواری کو 10 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پٹواری پر فرد (ریونیو ایکسٹریکٹ) جاری کرنے کے عوض رشوت طلب کرنے کا الزام ہے۔جاری ایک بیان میں اے سی بی کے ترجمان نے مزید پڑھیں








