آئیکونک برطانوی گلوکارہ میریان فیتھفل چل بسیں

برطانوی پاپ کلچر کی نمایاں شخصیت میریان ایولین گیبریل فیتھ فل، جنہوں نے 1960 اور 70 کی دہائی میں اپنے گانے "As Tears Go By” اور دیگر ہٹ ٹریکس سے شہرت پائی، 78 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئیں۔  ان کی وفات پر ان کے ترجمان نے کہا، "گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

انڈین فلم ‘کابالی’ کے پروڈیوسر کی گوا میں پھندہ لگی لاش برآمد

گوا کے شمالی علاقے کے سیولم گاؤں میں ایک کرایہ دار مکان میں تلگو فلم ‘کابالی’ کے معروف پروڈیوسر کے پی چودھری کی لاش ملی ہے۔  پولیس نے بتایا کہ انجونا تھانے کے سیولم آؤٹ پوسٹ کو موت کی اطلاع موصول ہوئی، اور اس حوالے سے مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔  مزید تفصیلات کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سائبر حملے بڑھنے کا خطرہ‘ سروے رپورٹ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں سائبر حملوں کے خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ یہ نشاندہی 2024 ء کے سلسلے میں ہونے والے ایک سروے رپورٹ میں کی گئی ہے۔ سروے رپورٹ برطانیہ کے سیکیورٹی سافٹ ویئر کمپنی سوپوش نے جاری کی ،جس میں بتایا گیا کہ یہ سروے سعودی عرب میں سائبر سیکورٹی مزید پڑھیں

چین کے ساتھ بیلٹ اینڈ روڈ معاہدے کی تجدید نہیں کرینگے،پاناما

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو پاناما کی بندرگاہ کا دورہ کررہے ہیں پاناما سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) پاناما کے صدر ہوزے راؤل ملینو نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا کے اعلیٰ سفارت کار کو بتادیا ہے کہ نہر پاناما کا انتظام پاناما کے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام پر چین کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہور؛ بہنوئی  کو قتل  کرنے والا سالا اور شریک جرم  بھتیجا گرفتار

لاہور: بہنوئی کو قتل کرنے والے سالے اور شریک جرم اس کے بھتیجے کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقے میں شہری محمد اقبال کو قتل کرنے والے ملزمان  کو گرفتار کرلیا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گڑھی شاہو شمس تبریز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان مزید پڑھیں

اسر ائیلی وزیر اعظم صدر ٹرمپ سے منگل کو ملاقات کریں گے، متعدد موضوعات پر بات چیت متوقع

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو منگل کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر رہے ہیں جس میں فلسطینی عسکریت پسند تنطیم حماس کے خلاف لڑائی میں جنگ بندی، غزہ سے یرغمالوں کی رہائی اور خطے میں مستقبل کے تعلقات متوقع طور پر اہم موضوعات ہوں گے۔ وائٹ ہاوس میں یہ مزید پڑھیں

مہنگائی9سال کی کم ترین سطحپرریکارڈ، وزیراعظم کاخیرمقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)معیشت سے جڑی اچھی خبر، مہنگائی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح پرآ گئی، وزیراعظم شہبازشریف نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ 2024میں مہنگائی کی شرح 28.73 فیصد تھی، مہنگائی کی شرح دسمبرمیں4.1فیصدتک کم ہوئی۔

اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا

اٹک : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کی ضمانت 2 دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔  پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی مزید پڑھیں

کیا علی ظفر، ہنی سنگھ اور مہوش حیات مشترکہ میوزیکل پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں؟ 

پاکستانی اور بھارتی شوبز کی دنیا کے معروف ستارے علی ظفر، ہنی سنگھ اور مہوش حیات ایک ساتھ نظر آئے ہیں، جس سے ان کے مشترکہ پروجیکٹ کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ یہ قیاس آرائیاں اس وقت بڑھیں جب تفریحی پورٹل گیلکسی لولی وڈ نے انسٹاگرام پر تینوں ستاروں کی ایک تصویر شیئر مزید پڑھیں

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کا آغاز، ڈھولکی نائٹ کی تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز ڈھولکی کی محفل سے کیا ہے۔ اس تقریب میں قریبی دوستوں اور معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کی جھلکیں سوشل میڈیا پر شیئر ہو گئیں، جس میں اداکار خاقان شاہنواذ نے انسٹاگرام پر گوہر رشید کا پیغام شیئر مزید پڑھیں