اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب (این پی سی) میں دو حریف گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران کئی صحافی زخمی ہوگئے۔ حال میں این پی سی میں سالانہ انتخابات کروائے گئے تھے جس کے بعد (آزاد پینل ) نے اپنے حریف (جرنلسٹ پینل) پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن پر ریفرنڈم کرانے مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام آباد
ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش پر روسی خاتون گرفتار
سخت سیکیورٹی کے حصار میں قائم سفارتی انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی روسی خاتون کو دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ سیکریٹریٹ تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) قربان علی نے بتایا کہ خاتون کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا مزید پڑھیں
ٹیکس کی پائیدار ادائیگی ملک کی معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے، شوکت ترین
وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے لیے خودکار نظام بنارہے ہیں اور نادہندگان کو اب نوٹس نہیں دیاجائے گا بلکہ غیر رجسٹرڈ افراد کے پاس ہم خود پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس اصلاحات کے لیے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے 27 فروری کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے 27 فروری کو کراچی سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام اب اس حکومت کوایک دن بھی مزید نہیں دینا چاہتے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتےہوئے پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے مجموعی 75 کیسز کی تصدیق
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک میں اب تک کووڈ۔19 کی نئی قسم اومیکرون کے مجموعی 75 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اومکرون کو باعث تشویش قرار دیے جانے کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 6 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 6 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ پا کستان، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں گزشتہ تین دنوں میں جعلی مقابلوں اور نام نہاد مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق
اسلام آباد میں حکام نے کوروناوائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر(ڈی ایچ او) ضعیم ضیا نے بتایا کہ 47 سالہ شہری میں کیس کی نشان دہی ہوئی ہے، وہ اسلام آباد میں کام کرتے ہیں لیکن کام کےسلسلے میں شہر سے باہر گئے تھے۔ ان مزید پڑھیں
پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کیلئے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز
پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے مال بردار ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا۔ وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ اسلام آباد – تہران – استنبول (آئی ٹی آئی) مال مزید پڑھیں
پاکستان: مارچ میں او آئی سی کا معمول کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں شرکت کرنے والے تمام ممالک کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے مارچ میں او آئی سی کا ایک اور اجلاس ہوگا۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ او آئی سی مزید پڑھیں
افغان عوام کی مدد کرنا او آئی سی کی مذہبی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فغانستان گزشتہ 40 سال سے مشکلات کا سامنا کرتا رہا ہے اور اگر دنیا نے اس وقت کوئی اقدام نہیں اٹھایا تو افغانستان میں سب سے بڑا انسانی بحران دیکھنا پڑے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا مزید پڑھیں