حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ کرے اور قیمتوں میں اضافہ واپس لے: حافظ نعیم الرحمٰن

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر پیٹرولیم لیوی ختم کرنے اور قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم مزید پڑھیں

ایران، امریکا مذاکرات پر پاکستان سہولت کاری جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں علاقائی امن و استحکام سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں

صدر زرداری 5 روزہ دورے پر چین روانہ،چینی ہم منصب سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوگی

لاہور: صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہو گئے، جہاں وہ اعلیٰ چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت کو الوداع کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، مذاکراتی امور پر ایران کےخدشات سےمتعلق اعتماد میں لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال، ایران امریکا مذاکرات اور پاک ایران تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس مزید پڑھیں

بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 15.5 ہزار ارب رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 27-2026ء کے بجٹ میں جی ڈی پی کا ہدف 5.1 فیصد جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف ساڑھے 15 ہزار ارب روپے سے زائد مقرر کیے جانے کا امکان ہے، دوسری جانب آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے شرح نموہدف سے کم رہنے مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی​​​​​​​

فاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول پر عائد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے پیٹرول مزید مہنگا کیا گیا ہے البتہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کی شرح صفر ہی برقرار رکھی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں مزید پڑھیں

کراچی: تیز دھار آلے کا وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا

شاہ فیصل کالونی میں تیزدھارآلہ کا وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، پولیس نے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمدکرلیا۔ تفصیلات کے مطبق جمعرات کی صبح شاہ فیصل کالونی تھانے کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر چارجامعہ فاروقیہ کے قریب تیزدھارآلہ کا وار کرکے ایک شخص کو قتل کردیا مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات سیکیورٹی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رواں ہفتے کوئی سماعت نہیں ہوئی

اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کی سیکیورٹی کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ میں رواں ہفتے کسی کیس کی سماعت نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ریڈ زون کی مسلسل بندش کے باعث رواں ہفتے جوڈیشل ورک متاثر رہا اور عدالت میں ایک بھی سماعت نہ ہو سکی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل تیسرے دن کم

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں  میں آج مسلسل تیسرے دن قیمتوں میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس کی سطح پر مزید پڑھیں

پاکستان میں آئندہ 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو ملازمتیں نہ ملنے کا خدشہ

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سمیت ترقی پذیرممالک میں آئندہ 10 سے 15 سال کے دوران لاکھوں نوجوانوں کو نوکریاں نہ ملنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں روزگار کو ترقی پذیر ممالک کا بڑامسئلہ قرار دیاگیا ہے۔  مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید پڑھیں