نو مئی مقدمات میں ٹرائل کیلئے عدم پیشی پر عدالت نے خدیجہ شاہ کے دو ضامنوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیے۔ خدیجہ شاہ نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کرائی تھی جبکہ وہ نو مئی کے ایک مقدمہ میں سزا کے بعد غائب ہو گئی تھیں۔ عدالت نے خدیجہ شاہ کے ضامن جہانزیب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛ ماں کے ہاتھوں بچوں کا قتل، ملزمہ کی گھر سے باہر جانے کی ویڈیو سامنے آگئی
لاہور: اچھر کے علاقے میں تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد ماں کی گھر سے باہر جانے کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں بچوں کو قتل کرنے کے بعد ماں ردا فاطمہ کو گلی سے باہر جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے قتل کی واردات کے بعد کرائم مزید پڑھیں
ایجنٹوں کیساتھ ملی بھگت کے الزام میں محکمہ امیگریشن کے 3 افسران معطل
لاہور: ایجنٹوں کے ساتھ ملی بھگت کر کے عوام کو لوٹنے کے الزام میں محکمہ امیگریشن و پاسپورٹ کے 3 افسران کو معطل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن کے احکامات پر کی گئی کارروائی میں ڈائریکٹر ملتان ریجن خالد عباس بھی شامل ہیں جبکہ دیگر معطل افسران میں شاہدرہ سینٹر کے انچارج غلام رسول اور ظہیر مزید پڑھیں
پاکستانی کمپنی نے حیران کن خصوصیات کے حامل ملٹری خیمے ایکسپورٹ کے لیے پیش کردیے
عالمی امن کے لیے پاکستان کے کردار سے پاکستان کی ایکسپورٹ میں اضافے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ خریدار اب پاکستان کو ایک نئے زاویے سے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستانی کمپنی نے انفرا ریڈ ریڈیشن کو بلاک کرنیوالے میٹریل کو ہائی فریکوینسی ویلڈنگ ٹیکنالوجی سے تیار کردہ ریڈار پر ظاہر نہ ہونے والے ملٹری مزید پڑھیں
پنجاب میں اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کا آغاز، بے زمین دیہاتیوں کو اراضی اور گرانٹ دینے کا اعلان
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور بے گھر افراد کو مفت پلاٹس دینے کے بعد اب بے روزگار افراد کے لیے ’’اپنا کھیت اپنا روزگار‘‘ اسکیم شروع کر دی ہے، جس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
ملتان،9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی
ملتان : پنجاب کے ضلع ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوان اپنی 9 کزنز کے ساتھ شادی کرلی۔ اجتماعی شادی کی یہ تقریب سادگی کے ساتھ منعقد کی گئی جس میں دولہوں نے جہیز لینے سے بھی انکار کر دیا۔ تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے مزید پڑھیں

دوسروں کی صلح کراکےملک ترقی نہیں کرسکتا،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو اللہ نے دوسرا موقع دیا ہے اورعمران خان کا بھی یہی پیغام ہے کہ جب بھی پاکستان کی بات ہو تو سب ریاست اور ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند، 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل ہوں گے
اسلام آباد: حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی روشنی میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حکومتی اداروں کے 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل ہوں گے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد سرکاری مزید پڑھیں