غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے  کی بڑی کارروائی، ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد

کراچی: شہر قائد میں غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی کے دوران ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد کرلیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیر قانونی آئل اسٹوریج اور پیٹرول چوری میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کورنگی انڈسٹریل ایریا کے مہران ٹاؤن میں قائم ایک مزید پڑھیں

یورپی یونین کراچی میں پانی کی فراہمی، سیلاب متاثرین کیلئے قرض دے گی

یورپی یونین سیلاب متاثرین اور کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے پاکستان کو مجموعی طور پر 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گی جس کے لیے باقاعدہ قرض معاہدوں پر دستخط 28 اپریل کو ہوں گے یہ معاہدے یورپی انویسٹمنٹ بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان طے پائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپی مزید پڑھیں

کراچی میں پانی فراہمی کا بڑا منصوبہ شروع، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر اہم کام جاری

کراچی: شہر قائد میں پانی فراہمی سے متعلق اہم منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے، اس حوالے سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کام جاری ہے۔ سندھ حکومت اور عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (KWSSIP) کے تحت پانی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک مزید پڑھیں

 واشنگٹن میں فائرنگ کے واقعے پر شہباز شریف کا اظہارِ تشویش، ٹرمپ کی خیریت پر اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ وہ وائٹ ہاؤس کوریسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی

اسلام آباد میں پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے داخلے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے، جبکہ فیض آباد کے علاوہ تمام بس اڈے بھی کھول دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیض آباد بس ٹرمینل تاحکم ثانی بند رہے گا۔ شہر میں تمام مارکیٹیں اور شاپنگ مال رات 8 بجے بند کرنے مزید پڑھیں

پاکستان کی بڑی کامیابی، گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں 16ویں نمبر پر آگیا

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ایٹاریکسز (Ataraxis) کے 2026 گلوبل آؤٹ سورسنگ ٹیلنٹ انڈیکس میں پاکستان 193 ممالک میں سے 16ویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شزہ فاطمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی سطح پر سرفہرست 9 فیصد ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان اس وقت چین مزید پڑھیں

پورے پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں پونے تین کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں لیکن حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات نہیں کر رہی ہے جبکہ لیپ ٹاپ بانٹ کر سستی شہرت حاصل کرلیتے ہیں۔ جماعت اسلامی نے لاہور میں حافظ کا ساتھ دو بدل دو مزید پڑھیں

پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری

پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلے 7 روز میں 59 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 26 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، ہفتے کے روز 8 پروازوں کے ذریعے مزید 22 سو پاکستانی عازمین حج کو مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا۔ مختلف خدمات مزید پڑھیں

جنگ بندی برقرار رہنا پاکستانی سفارتکاری کی کامیابی

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال ایک اہم مرحلے اور نئے امتحان میں داخل ہو گئی، ایران اور امریکاکے درمیان جاری کشیدگی، جنگ بندی کا تسلسل اور سفارتی رابطے ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی جہاں پاکستان کی متحرک سفارتکاری نمایاں کردار ادا کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایران اور امریکاکے مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

  حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے  اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی۔ اوگرا نے نئی قیمت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، اوگرا کی جانب سے جاری جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مٹی کاتیل 63روپے60پیسےفی لیٹرسستا کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 365روپے21 پیسے فی لیٹر ہوگئی، گزشتہ مزید پڑھیں