نیا وفاقی بجٹ : ٹیکس وصولیوں کا ہدف ساڑھے 15 ہزار ارب روپے مقرر

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 15 ہزار 500 ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جی ڈی پی کی شرح نمو کا ہدف 5.1 فیصد رکھنے کی تجویز بھی بجٹ دستاویزات میں شامل کی گئی ہے۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

 اسلام آباد میں 4 افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

اسلام آباد:اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیز وردات سامنے آئی جہاں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کو سر میں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود میں ایک گھر سے خاتون اور بچے سمیت 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان سے حج پروازیں بلا تعطل جاری، ایک ہفتے میں 15 ہزارسےزائد عازمین مدینہ پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان سے حجاز مقدس کے لیے حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے اور پہلے 7 روز کے دوران 15 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ابتدائی 7 دن میں 59 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 26 عازمین حج کو مدینہ مزید پڑھیں

پنجاب؛ جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز کو پکڑنے کیلیے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب کی شاہراہوں پر پولیس نے جعلی نمبر پلیٹس، ای چالان ڈیفالٹرز اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے اسمارٹ کار متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شاہراہوں یا عوامی مقامات پر خودکار مانیٹرنگ کے لیے ’’پولیس آئی اسمارٹ وین‘‘ تیاری کے حتمی مراحل میں ہے، اسمارٹ وین پر 360 ڈگری مزید پڑھیں

پاکستان نے امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

کراچی: پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کردیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے یو اے ای کی جانب سے فراہم کردہ تمام مالیاتی ڈپازٹس واپس کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق تازہ ترین ادائیگی کے طور پر ایک ارب ڈالر گزشتہ مزید پڑھیں

محبت میں مبتلا کینیڈین خاتون شادی کرنے پاکستان پہنچ گئی

دیر لوئر: کینیڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی پاکستانی شہری کی محبت میں مبتلا ہوکر شادی کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون سارہ مشیل لینا اپنے سوشل میڈیا دوست کے پیچھے خیبرپختونخوا کے علاقے تیمرگرہ، دیر لوئر پہنچ گئیں جہاں دونوں نے اپنی مرضی سے شادی کر لی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

تعلیم کے شعبے میں اہم پیشرفت، نجی شعبے کی شراکت سے جدید تعلیمی نظام متعارف کرانے کی تیاری

اسلام آباد: پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بین الاقوامی سطح پر کامیاب تجربات کے بعد نجی شعبے کی شراکت سے ایک جدید تعلیمی نظام متعارف کروانے کی تیاری کی جا رہی ہے اور اس نئے ماڈل کا مقصد طلبہ کو محض روایتی تعلیم تک محدود رکھنے مزید پڑھیں

ججز تبادلے: جوڈیشل کمیشن اجلاس نہ بلا نے کی وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: ہائی کورٹ ججز کے تبادلوں کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے تبادلوں کے معاملے میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا جوڈیشل کمیشن اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے مزید پڑھیں

نادرا کا جدید نظام: شناختی خدمات کو صارف دوست بنا دیا گیا، شکایات کا ازالہ ہوگا

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے اور خدمات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک نئی اور جدید ویب سائٹ کا اجرا کر دیا ہے۔ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد شناختی خدمات تک رسائی کو آسان بنانا اور ڈیٹا مینجمنٹ کو بہتر بنانا ہے۔ نئی ویب سائٹ مزید پڑھیں