سندھ میں ڈرون پر پابندی میں توسیع، مزید 60 روز کیلئے پابندیاں برقرار

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید 60 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد سیکیورٹی صورتحال کو مزید مؤثر انداز میں برقرار رکھنا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت پہلے سے نافذ مزید پڑھیں

صدر زرداری کا چین کا دورہ پاکستان کو مضبوط بنانے کی کوشش ہے: گورنر پنجاب

اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے دورے کے موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارک باد دیتے ہوئے ملکی و بین الاقوامی امور پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ صدر آصف علی زرداری کا حالیہ دورۂ چین دراصل پاکستان کو معاشی و سفارتی طور پر مزید مستحکم مزید پڑھیں

کراچی؛ گلی میں کھڑے نوجوانوں کو لوٹ لیا گیا، شہری کی الیکٹرک موٹر سائیکل بھی چوری

کراچی: حسین آباد میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر گلی میں کھڑے نوجوانوں کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی، ادھر فیڈرل بی ایریا بلاک 19 النور سوسائٹی میں گھر کے باہر سے شہری کی الیکٹرک موٹر سائیکل چوری کر لی گئی جس کی سی سی مزید پڑھیں

25 کروڑ عوام فرسودہ نظام سے بیزار ہو چکے ہیں، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام فرسودہ نظام سے بیزار ہو چکے ہیں۔ ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ہائبرڈ نظام ملک و ملت کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے، جماعت اسلامی نظام کی تبدیلی کے لیے آئینی، جمہوری اور پرامن جدوجہد جاری رکھے مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ 13 سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے

راولپنڈی: تھانہ چکلالہ کے علاقے میں 13 سالہ بچی سے گھر میں گھس کر لڑکے نے مبینہ زیادتی کر ڈالی جبکہ لڑکے کے دو ساتھی زیادتی کے دوران نازیبا ویڈیو بھی بناتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو بنانے کے بعد تین ملزمان لڑکی کو دھمکیاں دیکر بلیک میل کرکے اغواء کرکے ساتھ بھی لے گئے۔ مزید پڑھیں

واشنگٹن میں دورانِ پریس ڈنر فائرنگ؛ وزیراعظم کا اظہار تشویش، امریکی صدر کے لیے نیک تمنائیں

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کراسپانڈنٹس ایسوسی ایشن ڈنر کے دوران فائرنگ کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام مین وزیرِاعظم شہباز شریف نے فائرنگ کے واقعے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Deeply repelled مزید پڑھیں

حکومت نے دوسرے ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان لے جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: حکومت نے ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء نافذ کردیا جس کے تحت پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت دے دی گئی۔ ٹرانزٹ آف گڈز آرڈر 2026ء کے نوٹی فکیشن کے مطابق  نئے ٹرانزٹ روٹس کا باضابطہ اعلان کردیا گیا، گوادر، کراچی اور تفتان روٹس ٹرانزٹ کے لیے مختص کیے گئے مزید پڑھیں

پٹرولیم کے ایک دن کے بھی ذخائر موجود نہیں،وزیر پٹرولیم

اسلام آباد: وزیر پٹرولیم نے انکشاف کیا ہے کہ ہمارے پاس پٹرولیم کے ایک دن کے بھی ذخائر موجود نہیں ہیں۔  نجی ٹی وی چینل سماءنیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے صورتحال کو دیکھتے ہوئے پیٹرول کی دستیابی کو یقینی بنایا مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مشق شیک ہینڈز ، II کا آغاز

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو طرفہ مشق شیک ہینڈز ۔ II کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشترکہ مشق 2 ہفتوں پر مشتمل ہوگی، مشق کا انعقاد تربیلا پاکستان میں کیا گیا۔ مشق میں پاک مزید پڑھیں

جنگ کسی مسئلےکاحل نہیں ،امریکااورایران محاذ آرائی کومذاکرات سےہی حل کیاجاسکتاہے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ جنگ کسی بھی مسئلےکاحل نہیں ،امریکااورایران کےدرمیان محاذ آرائی  کومذاکرات کےذریعےہی حل کیاجاسکتاہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خطےمیں قیام امن صرف امریکانہیں،بلکہ دیگرممالک کےبھی مفادمیں ہے،امریکااورایران کےدرمیان جنگ کومذاکرات کےذریعےہی حل کیاجاسکتاہے،ان کا کہنا تھاکہ کہ جنگ کسی بھی مسئلےکاحل نہیں،سفارتی مزید پڑھیں