کراچی: جہانگیرروڈ کے قریب پیدل چلتے مسلح ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرارہو گئے ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار شہری گلی میں رُکتا ہے اور علاقے میں موجود ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کمبوڈیا کی جیلوں میں پاکستانی قیدی، فوری سفارتی اقدامات کا مطالبہ
اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، جہاں کمبوڈیا کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی حالتِ زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے اور ان کی فوری رہائی کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات کا مطالبہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
بحری قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانی یرغمال، بازیابی کے لیے حکومتی اقدامات تیز
اسلام آباد:صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کی جانب سے آئل ٹینکر پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے حکومت پاکستان نے فوری سفارتی اقدامات شروع کر دیے ہیں جبکہ واقعے نے سمندری سیکیورٹی کے حوالے سے نئی تشویش کو جنم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری مزید پڑھیں
25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم
اسلام آباد: حکومت نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاورڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا، پاور ڈویژن نے 25 کلو واٹ اور اس کم نیٹ میٹرنگ والے سولر صارفین مزید پڑھیں
جوڈیشل کمیشن کا بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کی منظوری
اسلام آباد: ملک کے اعلیٰ عدالتی فورم جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اہم اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے دیگر ہائی کورٹس میں تبادلوں کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس کی صدارت جسٹس یحییٰ آفریدی نے کی، جس میں آئین کے آرٹیکل 200 کے تحت ججز کے تبادلوں مزید پڑھیں
افغانستان میں موجود دہشتگرد عناصر کے خلاف قابلِ اعتماد اور سخت اقدامات ناگزیر ہے: خواجہ آصف
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں پاکستان نے خطے میں سکیورٹی چیلنجز اور دہشتگردی کے مسئلے پر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کی سرزمین کے مبینہ استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقدہ اس اہم اجلاس کے دوران پاکستان کے وزیر دفاع مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی آنکھ کی حالت تسلی بخش قرار، عمران خان کا بھی کامیاب طبی معائنہ
اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں زیر حراست اہم سیاسی شخصیات کی صحت سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سابق خاتون اول کی آنکھ کی حالت کو تسلی بخش قرار دیا گیا جبکہ بانی پی ٹی آئی کا بھی کامیاب طبی معائنہ مکمل ہونے کے بعد انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل: واہگہ بارڈر پر خصوصی تقریب
لاہور: معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر واہگہ بارڈر پرخصوصی تقریب میں افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیاگیا۔ تقریب میں قومی ہیروز، سیاستدانوں، طلبا ، مذہبی رہنماوں اور اقلیتی برادری سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔شرکا نےپریڈمیں خصوصی دلچسپی لی اورافواجِ پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا مزید پڑھیں
لاہور؛ ورکشاپ میں آتشزدگی، بسیں بھی لپیٹ میں آگئیں
لاہور: گلشن راوی کے علاقے بند روڈ 5 نمبر ٹی کے قریب ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث ورکشاپ میں موجود متحدہ بسوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ایدھی رضاکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گلشن راوی شبلی ٹاؤن بس اسٹینڈ پمپ والا بازار میں آگ مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کے کپڑے چوری کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے 104 کپڑے کے بنڈلز کی چوری میں ملوث ملزم اعجاز کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ توحید الرحمان کےمطابق گرفتار کیے گئے ملزم نے دیگر مفرور ملزمان کے ساتھ مل کر چوری کی واردات مزید پڑھیں